اسپین نیشنلٹی status کو لے کے بہت ہی اہم خبر آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے اور کافی لوگ اس سے متعلق سوال پوچھ رہے ہیں تو جیسا کہ جن بھی لوگوں نے اسپین کی نیشنلٹی جمع کروائی اور اُن کا status end تک پہنچ چکا تھا اور کچھ مہینوں کے بعد وہ واپس چلا گیا تو اس کی کیا وجہ ہے؟ تو یہ واضح رہے کہ دو سے تین یا چار ہفتے بعد اُن لوگوں کی نیشنلٹی pass ہوتی رہی ہے اگر اُن کا کریکٹر سرٹیفیکٹ ٹھیک ہوتا تھا تو تب اور مزید یہ بھی بتاتا چلوں کہ جب آپ کا status ایک مرتبہ end میں پہنچ کے reverse ہوتا ہے تو اس کا مطلب اُنہوں نے آپ کے کریکٹر سرٹیفیکٹ کی investigation شروع کر دی ہے آپ کے تمام documents okay ہیں صرف اور صرف آپ کا کریکٹر سرٹیفیکٹ رہ گیا ہے اور solicitors کے مطابق جب یہ status change ہوتا ہے تو وہ آپ کا character check کرنا شروع کر دیتے ہیں تو اُس میں آپ کے home country کے کریکٹر سرٹیفیکٹ کی verification بھی ہو سکتی ہے اور مزید آپ کی اسپین میں موجود تمام اداروں سے بھی report لی جا سکتی ہے جو کہ لازمی طور پہ یہ لیتے ہیں نیشنلٹی دیتے وقت تو اس میں آپ نے پریشان نہیں ہونا اگر آپ کا character بالکل ٹھیک ہے تمام کی تمام چیزیں okay ہیں تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ 2 سے 3 یا 4 ہفتوں میں آپ کی nationality pass ہو جائے گی۔
0 تبصرے