اسپین کا نیا قانون انٹرنیشنل students کیلئے بڑی خوشخبری بڑا اعلان

اسپین کا نیا قانون انٹرنیشنل students کیلئے بڑی خوشخبری بڑا اعلان
اسپین میں انٹرنیشنل students کیلئے بڑا اعلان آخر نیا قانون pass کر دیا گیا ہے اور اب انٹرنیشنل students اس نئی opportunity سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکیں گے تو جیسا کہ اریگو لیبرل والوں کیلئے جو قانون pass ہوا تھا کہ 6 مہینے اگر وہ کام کرتے ہیں اور اُن کی 2 سال پادرون چل جاتی ہے تو وہ اپلائی کر سکتے ہیں اریگو لیبرل کیلئے تو same اسی طرح کا نیا قانون انٹرنیشنل students کیلئے بھی لاگو کر دیا گیا ہے تو اب اگر انٹرنیشنل students اسپین میں اپنی study جو کہ 2 سال کیلئے مکمل کر لیتے ہیں اور مزید اس study کے دوران آپ کو معلوم ہے کہ اب کام کی اجازت بھی مل چکی ہے اور اگر وہ ساتھ میں part time job بھی کرتے ہیں یعنی کہ اپنا practical بھی کرتے ہیں اور ساتھ میں study بھی کرتے ہیں تو 2 سال کے بعد وہ بھی اریگو لیبرل پلائی کر سکیں گے اور اس نئی opportunity سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں گے تو اب انٹرنیشنل students اس نئے طریقے کے تحت اسپین میں لیگل طور پہ ریذیڈنسی لے سکتے ہیں اور آنے والے وقت میں نیشنلٹی بھی لے سکتے ہیں اسپین کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے