اسپین ویزے سے متعلق بہت ہی اہم اپڈیٹ جاری ہوئی ہے جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ ویزے کافی زیادہ late ہوئے پچھلے 2,3 سال سے جو کہ کورونا کی بڑی main وجہ بنی یعنی کہ کورونا کی وجہ سے staff کو وہاں سے نکلا گیا جس کی وجہ سے آپ کے cases already جمع تھے تو اُن پہ کام ہوتے ہوتے جو نئے case آ رہے تھے تو اُن پہ کام نہیں ہو سکا جس کے باعث سالہ سال wait کرنا پڑا۔
تو اب حکومت embassy پہ pressure کم کرنے کیلئے مختلف اقدامات کر رہی ہے تو جیسا کہ اب اسپین کی حکومت پلانری چوکے نیشنلٹی کیلئے استخیریا کیلئے لے کے آئی ہے تو اسی طرح منسٹری دی استخریو یعنی کہ جو foreign ministry ہے اسپین کی تو اُنہوں نے بھی ایک پلانری چوکے متعارف کروایا تھا جو کہ implement ہونے شروع ہو چکا ہے اور اس پلان کے مطابق وہ files جو مختلف embassy میں pending پڑی ہوئی ہیں تو اُن پہ اضافی staff بُرتی کر کے جو کہ contract base ہو گا تو اُن files کو جلد از جلد clear کیا جائے گا اور اب یہ ہی وجہ ہے کہ جو پاکستان میں اتنی زیادہ files جمع ہیں تو اُن کے بارے میں positive news آئی ہے کہ اُن کے بھی بہت جلد سے جلد فیصلے کیۓ جائیں گے اور اب خاض طور پہ embassy کی طرف سے کہا گیا ہے کہ family visa جو کہ 6 سے 8 مہینے میں اب clear ہونا شروع ہو جائیں گے۔
0 تبصرے