اسپین میں پارو سے متعلق نیا قانون جاری ہوا ہے تو جیسا کہ جب آپ لوگ کام کر رہے ہوتے ہیں تو اگر آپ کا کام چھوٹ جاتا ہے تو آپ پارو پہ چلے جاتے ہیں تو اُس وقت حکومت کہتی ہے کہ آپ job تلاش کرتے رہیں اور جو آپ کے بنیادی اخراجات ہیں تو وہ حکومت آپ کو pay کرتی رہے گی وہ tax کی صورت میں جو آپ نے pay کیا ہے تو اُس دوران آپ نے ان کے مختلف آفس میں جا کے ہازری لگانی ہوتی ہے signatures کرنے ہوتے ہیں کہ میں ابھی بھی job کی تلاش میں ہوں مجھ کام دیا جائے تو پھر آپ کی پارو continue رہتی ہے۔
تو اب جو نیا قانون آیا ہے تو وہ یہ ہے کہ اگر آپ دیمادادی امپلیو ایک miss کر دیتے ہیں تو آپ کی 2 مہینے کی پارو ختم کر دی جائے گی اور اگر آپ 2 مہینے miss کرتے ہیں تو پھر آپ کی 3 مہینے کی اور اگر آپ 3 مہینے miss کرتے ہیں تو 6 مہینے کی اور اگر آپ 6 مہینے miss کرتے ہیں تو جتنی پارو آپ کی بنی ہو گی تو وہ تمام کی تمام zero کر دی جائے گی تو اس وجہ سے بہت ہی زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے دیمادادی امپلیو time پہ جو ہے اُس کو signature کریں اگر آپ کو سہولت ہے کہ آپ فون پہ renew کروا سکتے ہیں تو وہ لازمی کریں اور اگر آفس میں جا کے ہازری لگا کے کرنے کی ہے تو وہ لازمی کریں لیکن دیمادادی امپلیو continue رکھیں آنے والے وقت میں اس پہ کافی زیادہ سختی ہو گی جس کی وجہ سے آپ کو بڑے جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
0 تبصرے