اسپین نیشنلٹی کا بڑا Fraud نئی وارننگ ضروری اعلان محتاط رہیں

اسپین نیشنلٹی کا بڑا Fraud نئی وارننگ ضروری اعلان محتاط رہیں
اسپین نیشنلٹی زبان سرٹیفیکٹ کے بارے میں بہت ہی اہم اپڈیٹ جاری ہوئی ہے جیسا کہ جو زبان کا سرٹیفیکٹ ہے تو اُس کو آپ نے لازمی طور پہ pass کرنا ہوتا ہے نیشنلٹی لینے کیلئے اور جو اُن پڑھ لوگوں کا قانون ہے تو وہ announce ہو چکا ہے ابھی تک implement نہیں ہوا تو اب جو اس میں نئی اپڈیٹ سامنے آئی ہے تو وہ یہ آئی ہے کہ جو ایک case آیا تھا کہ بہت زیادہ لوگوں نے fake certificate لگوائیں ہیں اور اُس کے بعد پچھلے 5 سے 6 مہینوں سے آپ نے کوئی نئی خبر نہیں سنی اصل میں اُس وقت جو یورو انٹر پول ہے اور اسپین میں جو اُن کا ذیلی ادارے ہے انٹرپول تو وہ اس پہ کام کر رہا تھا آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ یہ یورپ کے بڑے fraud میں سے ایک fraud بن چکا ہے جو کہ 4 ملین یورو تک کا fraud کہا جا رہا ہے اور اسی طرح 30 سے زیادہ لوگ گرفتار ہو چکے ہیں اور اس گروہ کا جو سب سے بڑا سربراہ ہے تو اُس کو recently یوکے سے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس نیوز کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ متاثرین بنگلہ دیش، انڈیا اور پاکستانی ہیں انہوں نے سب سے زیادہ Spanish زبان کا fake سرٹیفیکٹ بنوا کے اپنی nationality کو جمع کروایا ہے۔


 تو اب وہ لوگ جو ابھی تک پکڑے نہیں گئے ہیں تو وہ بھی جلدہی پکڑیں جائیں گے کیونکہ اُن کے پاس ڈیٹا موجود ہے تو اب بہت ہی زیادہ احتیاط کریں اور اس طرح کی activity سے بچائیں کیونکہ اس سے نہ صرف آپ کا بلکہ آپ کی فیملی کا اور آپ کا future بھی خراب ہو جاتا ہے تو لہذا اس طرح کی activity سے بچیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے