اسپین میں ریذیڈنسی کارڈ والے یہ کام نہ کریں ضروری اعلان آ گیا

اسپین میں ریذیڈنسی کارڈ والے یہ کام نہ کریں ضروری اعلان آ گیا
اسپین میں اریگوسوشیال کو لے کے بہت سے مسئلے مسائل سامنے آ رہے ہیں کیونکہ جب اریگوسوشیال پہلی دفعہ اپلائی کی جاتی ہے تو جو اس سے متعلق contract لیا جاتا ہے تو وہ contract لینے کے بعد اُس کو 4 سے 6 مہینے ایسے چلا کے پھر کسی اور جگہ پہ چلانا شروع کر دیتے ہیں کیونکہ آپ کو اُسی ایک contract کی بیس پہ یہاں legal کیا جاتا ہے اور اُسی بیس پہ آپ کو اسپین میں ایک سال کا ریذیڈنس کارڈ ملتا ہے تو اس لیۓ کوشیش کریں کہ ایسا نہ کریں اور ایک سال کا contract اُسی بندے کے پاس چلائیں جس کے contract پہ آپ کے documents pass ہوا ہیں تو اس حوالے سے کافی cases ایسے سامنے آئیں ہیں یعنی کہ آپ نے 3 سے 4 مہینے چلانے کے بعد کسی اور جگہ پہ آلتا کیا تو اُس کے results بہت ہی زیادہ خراب آئے جب آپ نے رینیواسین کیلئے اپنی ریذیڈنسی کیلئے دوبارہ استخیریا سے رجو کیا تو آپ کو directly طور پہ rejection کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ آپ نے ایک ہی جگہ پہ continue نہیں چلایا حالانکہ آپ کے پاس ایک سال کا contract انتیفنیدو تھا۔


 تو اب یہ واضح رہے کہ اگر آپ نے کسی نہ کسی صورت اگر تبدیل کرنا ہی ہے تو یہ کام لازمی طور پہ کریں کہ آپ اپنے employers سے باخا نہ دلوائیں اور اگر employer باخا دلوائے گا تو اُس نے contract جو آپ کو ایک سال کا دیا تھا تو اُس کی نفی ہو گی تو اُس کے تحت بھی آپ کے papers میں مسئلہ ہو سکتا ہے تو پہلے کام arrange کریں جہاں پہ آپ نے آلتا چلانا ہے اور اگر آپ ابھی سے باخا کرتے ہیں تو اگلے دن لازمی طور پہ وہاں پہ آلتا کرنے کے بعد ہاں پہ کام شروع کر لیں اور مزید ایک اور چیز کا دھیان رکھیں کہ جب آپ نئے امپریسے میں کام شروع کریں تو اگر آپ اپنی nominee جو کہ 1100 سو show کروا رہے ہیں تو ایسی صورت میں آپ وہاں پہ 1150 سو یورو show کروائیں تاکہ استخیریا کو سمجھ آئے کہ اس کو وہاں پہ salary زیادہ مل رہی تھی تو اس نے اپنا کام change کیا ہے تو اس طرح کی technique استعمال کریں تاکہ آپ کو مسئلہ نہ ہو اپنے documents renew کروانے میں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے