ٹرانسپورٹ سیکٹر کے لیے آیودا اپلای کرنے کا آخری ہفتہ یہ آیودا ایسے آتونومو اور کمپنیاں اپلای کر سکتے ہیں جو15 جولائی 2022 سے پہلے وی ڈی ای، وی ٹی، وی ٹی سی کسی بھی کلاس کے پرمٹ کے حاملین کے طور پر رجسٹرڈ ہیں ۔
بسوں کے مالک کے طور پہ 15 جولائی 2022 تک، سینٹرل ٹریفک ہیڈ کوارٹر کی وہیکل رجسٹری میں رجسٹرڈ ہیں۔
ایک رجسٹرڈ وہیکل کی مد میں 300 سے 1250 یورو آیودہ لے سکتے ہیں اپلای کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
0 تبصرے