اسپین سے آیا بڑا اعلان اب والدین کیلئے نئی اور بڑی آسانی آ گئی جیسا کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اُس وقت پدرنیدادت اور مترنیدادت آپ کو ملتی ہے تو مترنیدادت اور پدرنیدادت کا جو پہلے time period تھا تو وہ پہلے دونوں کا 12 سے 8 ہفتے کیلئے تھا لیکن اب یہ time period تقریب 16 ہفتے والد اور والدہ کا کر دیا گیا ہے تو سوال یہ پوچھا جاتا ہے کہ اب اگر والدین کام کرتے ہوں تو تب ہی یہ امداد مترنیدادت اور پدرنیدادت ملے گی تو اب اس چیز کو لے کے اسپین حکومت نے نئی سہولت دی ہے صرف اور صرف مترنیدادت کیلئے اور مترنیدادت کی اپڈیٹ اُنقریب آ جائے گی اور لگ یہ رہا ہے کہ مترنیدادت کو پدرنیدادت کے equal کر دیا جائے گا اگر مترنیدادت یعنی کہ جو ماں ہے اگر وہ کام کر رہی ہے تو پہلے وہ 16 ہفتے کی چھٹی لے سکتی تھی ساتوں مہینے کے بعد salary کے ساتھ تو اُس پہ امپریسے کا آلتا چلتا رہتا تھا لیکن انیس یعنی کہ سسودیدسوشیل جو کہ Auyda بچوں سے اور فیملی سے متعلق تمام چیزوں کو دیکھتا ہے تو وہ آپ کی income شروع کر دیتا ہے جتنی آپ کی salary ہوتی تھی اور اسی طرح سے باپ کیلئے تھا اگر آپ کام کر رہے ہیں اور اگر آپ پارو پہ ہیں تو پھر آپ کیلئے مسئلہ بنتا تھا لیکن اب جو نیا قانون آ چکا ہے جس میں اب یہ نئی سہولت دی گئی ہے کہ اب اگر آپ پارو پہ ہیں تو پارو کی صورت میں بھی آپ کو جو salary ہے تو وہ ملے گی جو آپ نے last job چھوڑی تھی تو اُس حساب سے آپ کو 16 ہفتے کی salary ملتی رہے گی تو یہ ایک بہت ہی اچھا قانون ہے جو کہ والدین کیلئے بہت زیادہ مفید ثابت ہو گا۔
0 تبصرے