انگلینڈ EU Law بڑی Development ہوم آفس کا ردعمل کیا؟

انگلینڈ EU Law بڑی Development ہوم آفس کا ردعمل کیا؟
انگلینڈ EU سے متعلق بہت سی نئی Appeals چل رہی ہیں تو اگر دیکھا جائے تو یہ appeals کس بیس پہ چل رہی ہیں تو جو زیادہ تر issue آ رہا ہے تو وہ financial dependency کا ہے لیکن اس کے علاوہ وکیل اب human rights کا بھی issue ڈال رہے تھے کسی بھی حوالے سے تو اب ایک نیا case آیا ہے جس کو salik case law کہتے ہیں اس کے اندر کورٹ آف اپیل نے clearly بتا دیا ہے کہ آپ human rights کا issue raise نہیں کر سکتے جب تک کے ہوم آفس اس سے agree نہیں ہو گا اگر ہوم آفس agree ہے تو پھر آپ اس case law کے تحت اپلائی کر سکتے ہیں human rights پہ اور chances ہوتے ہیں human rights پہ اپلائی کرنے کے بعد آپ کو ویزا مل جائے گا otherwise آپ اپلائی نہیں کر سکتے ہیں تو یہ important development ہے کورٹ آف اپیل کی طرف سے تو اب اگر آپ نے اپنی اپیل کے اندر human rights کا issue raise کیا تو ہوم آفس کا کیا ردعمل ہو گا اس پہ۔

Post a Comment

0 Comments