اسپین نیشنلٹی سے متعلق بہت ہی اہم خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ مختلف اداروں نے مختلف municipal نے جس کو ایونیتامینتو بھی بولتے ہیں تو اُنہوں نے packages کو تیار کیا ہے امیگرنٹس کیلئے تو اب ہر municipal نے ہر شہر میں بڑی تعداد میں امیگرنٹس رہتے ہیں اور زیادہ تر وہ امیگرنٹس رہتے ہیں جو کہ third language جانتے ہیں یعنی کہ وہ local language یا national language سے نا واقف ہیں تو اُن کو سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اُن کا جب نیشنلٹی کا time پورا ہو جاتا ہے تو وہ اپنی نیشنلٹی کے امتحانات pass نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے وہ نیشنلٹی سے محروم رہتے ہیں تو اب نیا قانون pass ہو چکا ہے لیکن ابھی تک اُس میں time لگے گا ابھی implement نہیں ہوا لیکن مختلف اداروں نے مختلف municipal نے مختلف شہر کی مرکزی حکومتوں نے یہ announce کر دیا ہے کہ وہ مختلف مراکز میں اب امتحانات کی تیاری کروائیں گے اس تیاری میں جو سب سے زیادہ priority دی جائے گی تو وہ Spanish language کو اور دوسرے level پہ سیسے ایسے ہے اُس کو اہمیت دی جائے گی یعنی کہ یہ دونوں exam کی تیاری کروائی جائے گی تو اب اسپین میں موجود امیگرنٹس جو evaladas میں رہتے ہیں تو اُن کو نیشنلٹی کے امتحانات کی تیاری کروائی جائے گی free of cost اور جب آپ exam pass کر لیں گے تو پھر آپ کی نیشنلٹی جمع کروائی جائے گی اور یہ اس وجہ سے کیا جا رہا ہے کیونکہ کچھ امیگرنٹس اُن پڑھ ہوتے ہیں تو اسی وجہ سے ان امیگرنٹس کو فائدہ دینے کیلئے free of cost اسپین کی زبان کی تیاری کروائی جائے گی۔
0 تبصرے