اسپین ترخیتا کمیونیتاریا پہ ہم اسپین سے کتنا عرصہ باہر رہ سکتے ہیں بہت سے لوگوں کی جانب سے یہ سوال پوچھا جاتا ہے اور اس کی اہمیت اس وجہ سے بڑھ چکی ہے کیونکہ بہت سے لوگوں کو نیشنلٹی مل چکی ہے اور اب وہ اپنے spouse کو ترخیتا کمیونیتاریا دلواتے ہیں تو اُس کے بعد اُن کے ذہن میں ایک سوال ہوتا ہے کہ اب یہ اسپین میں اور اسپین سے باہر کتنے عرصے کیلئے رہ سکتے ہیں تو اس حوالے سے یہ واضح رہے کہ ترخیتا کمیونیتاریا کیونکہ family base پہ ملتا ہے relation کی base پہ ملتا ہے اور بہت سے لوگوں کے mind میں یہ بات ہے کہ اس میں اتنی زیادہ problem یا مشکل نہیں ہے تو اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ لوگ 7 سال رہ کے آتے ہیں 10 مہینے رہ کے آتے ہیں کوئی بھی اس میں شک کی بات نہیں ہے لیکن by law میں یہاں پہ بات کروں گا کہ جو قانون میں لکھا ہوا ہے کہ آپ کتنا عرصہ رہ سکتے ہیں تو وہ continuously آپ 6 مہینے سے زیادہ اسپین سے باہر نہیں رہ سکتے ایک سال میں اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کو 5 سال کا کارڈ issue ہوا ہے تو اُس میں آپ نے ایک سال سے زیادہ باہر نہیں رہنا ہے یہ ہی قانون بتاتا ہے اور اس وجہ سے زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں کہ اسپین سے باہر کم ہی رہیں کیونکہ کسی بھی وقت سختی کی جا سکتی ہے۔
0 تبصرے