اسپین میں بچوں کو بڑے benefits نئی امداد ملنے جا رہی تو جیسا کہ یہ امداد کتلونیا کے capital بارسلونا کی ایونیتامینتو نے Announce کی ہے ویسے تو یہ ہر سال Announce کرتے ہیں لیکن اس سال انہوں نے quota بھی بڑھیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کافی زیادہ عوام کو یہ facility provide کرنی ہے جس کی وجہ inflation rate کا بڑھنا کورونا کے بعد جو effects آ رہے ہیں تو اُس کی وجہ سے کافی زیادہ اس امداد کو اہم سمجھ جا رہا ہے اور مزید یہ واضح رہے کہ اگر آپ کا ایک بچہ ہے تو اس پہ آپ کو مہینے کا 100 یورو اور اگر دو بچے ہیں تو 175 یورو اور اگر تین بچے ہیں تو پھر اس کے ساتھ مزید 50 یورو add ہونا شروع ہو جائیں گے تو یہ امداد آپ کو ہر مہینے کے مہینے ملے گی اور یہ کس صورت میں ملے گی تو یہ ایسی صورت میں ملے گی کہ آپ ایونیتامینتو دی بارسلونا کے area میں رہتے ہیں اور آپ کا medical card بارسلونا کا ایونیتامینتو کے area میں ہو اور جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں کہ اسپین کی بڑی ایونیتامینتو میں سے ایک ہے بارسلونا کی ایونیتامینتو اور وہاں پہ کافی بڑی ہماری Asian کمیونٹی آباد ہے تو وہ سب ہی لوگ اس facility سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
تو یہ جو امداد ہے تو آپ لوگوں کے بچوں کو ایک کارڈ کی صورت میں ملے گی آپ کو ایک کارڈ دیا جائے گا تو حکومت کی طرف سے ہر مہینے آپ کا balance transfer کر دیا جائے گا اور آپ نے اُس balance سے خریداری کرنی ہے اور یہ خریداری 18 سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے کھانے پینے کی چیزیں اور اس کے ساتھ بچوں کے اسکول کا material جس سے ثابت ہو کہ آپ خرچ کر رہے ہیں تو وہ آپ کر سکتے ہیں اور مزید گھریلو چیزیں تو وہ بھی آپ اُس کارڈ سے خرید سکتے ہیں تو اب غیرملکیوں کے بچوں کو بہت بڑا benefit دیا جا رہا جس سے لازمی طور پہ فائدہ اُٹھائیں۔
0 تبصرے