اسپین ریذیڈنس کارڈ کی جو اہم serial چل رہی تھی غیرملکیوں کیلئے تو وہ تھی X اور Y کی اور اب یہ serial full ہو چکی ہے اور اب Z کی serial آنا شروع ہو گی جس طرح عموماً طور پہ ہماری NIE پہلے جو تھی تو وہ X یا Y سے شروع ہوتی تھی لیکن اب Z سے بھی شروع ہوا کرے گی اگر آپ کی ریذیڈنسی آپ کو نہیں ملتی ہے یا renew ہوتی ہے یا پھر کوئی بھی اور معاملہ ہوتا ہے تو اُس پہ آپ کو اگر Z کا ہنسا ملتا ہے تو آپ کو پریشان نہیں ہونا بلکہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اب وہ serial ختم ہو چکی ہے اور یہ serial نئی چلی ہے جس پہ Z کے ہنسے کو شروع کیا گیا ہے یہاں پہ new سے مراد یہ ہے کہ بہت سارے لوگ ایسے ہیں جن کے پاس پہلے normal ریذیڈنسی ہوتی ہے اور بعد میں وہ کسی سے شادی کرتے ہیں تو اُس پہ اُن کی ریذیڈنسی ایک مرتبہ تبدیل ہوتی ہے جس میں کمیونیتاریو یا اس طرح کی ریذیڈنسی دے دی جاتی ہے تو اُس وقت بھی اُس میں changing آتی ہے تو ان تمام چیزوں کو آپ نے ذہن میں رکھنا ہے اگر آپ کی Z کی serial شروع ہو تو پریشان نہیں ہونا بلکہ understand کرنا ہے کہ اب یہ change ہو چکی ہے۔
0 تبصرے