اسپین نیشنلٹی بچوں کیلئے بڑا اعلان نئے بنیادی Documents؟

اسپین نیشنلٹی بچوں کیلئے بڑا اعلان نئے بنیادی Documents؟
سپین میں پیداہونے والے بچوں کی نیشنلٹی ایک سال کے لیگل قیام کے بعد اپلائی کی جاسکتی ہے ، یعنی جب پہلی مرتبہ ریڈ ڈنس کارڈ اپلائی کرنے کی درخواست پاس ہوتی ہے ،اُس تاریخ سے ایک سال بعد نیشنلٹی کی درخواست دائر کی جاسکتی ہے۔ بچوں کی نیشنلٹی کے لیے بنیادی ڈاکومنٹس یہ ہیں: 


 بچے کے ڈاکومنٹس:
بچے کا سپینش برتھ سرٹیفیکیٹ جو کہ 3 ماہ سے پرُانا نہ ہو بچے کا ریذڈنس کارڈ اور مکمل پاسپورٹ بچے کی پادرون 

 والدین کے ڈاکومنٹس: 
بچے کے والدین کے ریڈ ڈنس کارڈ اور ان کے پاسپورٹ بچے کے والدین کی الگ الگ یا مشتر کہ پادرون بچے کے والدین کا نکاح نامہ بمع سپینش ترجمہ اگر بچے کے والدین میں سے کوئی ایک سپین میں نہیں رہتا، تو ان کی طرف سے نیشنلٹی کی درخواست دینے کا اجازت نامہ یہ چیزیں درکار ہوں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے