اسپین حکومت نے بڑی سہولت دے دی ستمبر کا بڑا اعلان آ گیا

اسپین حکومت نے بڑی سہولت دے دی ستمبر کا بڑا اعلان آ گیا
اسپین میں ہم جو بھی چیز خریدتے ہیں خواہ وہ بجلی، گیس یا مارکیٹ سے کوئی چیز خریدتے ہیں تو اُس پہ اسپین کی حکومت 21 فیصد EVA لیتی ہے یعنی کہ tax لیتی ہے اور اسی طرح ہمارے جو بجلی اور پانی کے bill ہیں تو وہاں پہ بھی حکومت 21 فیصد charge کرتی ہے تو اب حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے جیسا کہ inflation بہت زیادہ بڑھ چکی ہے domestic bills میں کافی زیادہ مسئلے مسائل ہیں لوگ afford نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے اب حکومت نے رعایت دینا کا اعلان کیا ہے جو کہ اب 21 کی بجائے اب 5 فیصد EVA cover کرے گی یعنی کہ پہلے جب آپ نے 100 یورو کی بجلی consume کی ہوتی تھی یا Gas consume کی ہوتی تھی تو اُس وقت 100 یورو پہ 121 یورو کا bill آتا تھا لیکن اب آپ کو 105 یورو کا bill آئے گا کیونکہ حکومت نے 21 کی بجائے اب 5 فیصد جو EVA ہے تو وہ لینا شروع کر دینا ہے ستمبر کے مہینے سے تمام لوگوں سے جو کہ domestic utilities bill کو use کرتے ہیں خاض طور پہ گیس کا استعمال اور بجلی کے استعمال پہ کیا گیا ہے یعنی کہ جو utilities bill ہیں تو اُن پہ اب حکومت کی طرف سے یہ رعایت دی جائے گی تو ستمبر سے یہ implement ہو جائے گی اور اس سال کے آخر تک عائد رہے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے