اسپین اکٹھی EI PARO کا نیا سسٹم نیا طریقہ کار ضروری اعلان آ گیا

اسپین اکٹھی EI PARO کا نیا سسٹم نیا طریقہ کار ضروری اعلان آ گیا
اسپین میں بہت سے لوگوں کا یہ سوال ہے کہ اگر ہم اپنا کاروبار کرنا چاہتے ہیں اور پارو اکٹھی لینا چاہتے ہیں جیسا کہ اسپین میں یہ قانون ہے تو اس کا کیا طریقہ کار ہے کس طرح سے لے سکتے ہیں تو اس حوالے یہ واضح رہے کہ اس کام میں آپ نے کوئی بھی کسی بھی طرح کی دو نمبری نہیں کرنی ہے کیونکہ بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو پریشان ہیں اور وہ پکڑے گئے ہیں صرف اور صرف amount اکٹھی لینے کے چکروں میں کیونکہ اُنہوں نے کچھ ایسے راستے استعمال کیۓ ہیں جو legal نہیں تھے یہاں پہ کتلونیا کی بات کریں تو یہاں پہ کچھ lawyer تھے جو کہ کچھ payment لینے کے بعد اکٹھی amount لے کے دیتے تھے fake office show کروا کے آپ کو اکٹھی پارو لے کے دے دیتے تھے لیکن بعد میں جب inquires ہوئی ہے اور وہ fake نکلے ہیں تو اُن لوگوں پہ بھی Ban لگا دیا گیا ہے اور اُن پہ جرمانے بھی عائد کیۓ گئے ہیں اور اب آنے والے وقت میں اُن کے documentation میں بھی problem ہو سکتی ہے تو اسی لیۓ صحیح راستہ استعمال کریں۔ 


 تو اس سے متعلق آپ نے صرف اور صرف ایک business show کرنا ہے تو وہ ایک shop بھی ہو سکتی ہے وہ آپ کا ایمپریسا بھی ہو سکتا ہے آتونومو کوئی کسی طرح کا ہو سکتا ہے تو وہ آپ نے show کرنا ہے اور گورنمنٹ کو کہنا ہے کہ یہ میں نے contract کر لیا ہے جو owner ہے shop کا جو بھی آپ business کرنا چاہتے ہیں میں نے سسودیاسوسیل میں آلتا دے دیا ہے اور آیونتامنیتو کا سرٹیفیکٹ حاصل کر لیا ہے اور اب میں business کرنا چاہتا ہوں تو مجھ اکٹھی amount دی جائے تو اُس میں گورنمنٹ آپ کو 70 فیصد اکٹھی amount دے دیتی ہے آپ کی پارو کی اور اُس میں ایک سال کی آپ کی سسودیاسوسیل ہے جو آتونومو ہے یا پھر جو ایمپریسا بنایا ہے تو اُس کا جو آپ نے tax دینا ہوتا ہے ہر مہینے تو وہ آپ کا لے لیتی ہے advance میں تو اس کا مطلب آپ کا ایک سال تک pay نہیں کرنا پڑتا۔ 


اور مزید اس کے علاوہ وہ لوگ جنہوں نے کاروبار اپنے نام پہ نہیں کیا تو اُن یہ benefit ملتا ہے کہ پہلے ایک سال اُن کو آتونومو آدھے سے بھی کم دینا پڑتی ہے اگر آتونومو 300 یورو ہے تو پھر آپ کو پہلے 6 مہینے 70 سے 80 یورو کے درمیان دینا پڑیں گے اور پھر 6 مہینے کے بعد ایک سال تک آپ کو تقریباً 150 یورو دینا پڑے گا اور اُس کے بعد آپ کو آہستہ آہستہ increase کر کے full دیں گے لیکن جب آپ business start کرتے ہیں اگر آپ نے پہلے اپنے نام پہ کوئی business نہیں کیا تو پھر آپ کو یہ اہم رعایت دی جاتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے