اسپین میں ایک بہت ہی منفرد Discount نئی سکیم کے تحت غیرملکیوں کو ملنے جا رہا ہے جیسا کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے Carrefour کا نام سنا ہو گا Carrefour ایک انٹرنیشنل brand ہے جو کہ franchise پہ کام کرتا ہے مختلف ممالک میں اور اصل میں یہ ایک french brand ہے لیکن یہ دوسرے یورپی ممالک میں کافی زیادہ پھیلا ہوا ہے یہ ہی وجہ ہے کہ اسپین میں بھی اس کی کافی زیادہ franchises ہیں تو جیسا کہ اس وقت جو inflation چل رہی ہے جس کے باعث مہنگائی بہت زیادہ بڑھ رہی ہے اور عام آدمی کیلئے کافی زیادہ مشکل ہے تو اب انہوں نے ایک سکیم launch کی ہے اور وہ سکیم یہ launch ہوئی ہے کہ 30 ایسی products جو کہ ہر ایک گھر کی ضرورت ہے جس میں کھانے پینے کی چیزیں kitchen کی چیزوں سے لے کے آپ کے perfume تک اور آپ کی cleaning products تک تمام چیزیں اُس میں رکھی گئی ہیں تو اب 30 products کا جو انہوں نے pack بنایا ہے تو وہ آپ کو 30 یورو میں دینے کا اعلان کیا ہے اور یہ Discount Scheme کب ختم ہو گی اس کے بارے میں نہیں بتایا گیا لیکن اس سکیم کو launch کر دیا گیا ہے تو اب اسپین میں موجود غیرملکی اس نئی سکیم سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے