انگلینڈ میں جو EU Nationals رہائش پذیر ہیں اور جو آنا چاہتے ہیں تو ان کے بارے میں بہت ہی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے تو جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ ایک relevant date تھی 31 دسمبر 2020 تو اُس سے پہلے EU Nationals کو یوکے میں آنا تھا تاکہ وہ یہاں آ کے pre settle status اپلائی کریں گے اور پھر اپنے باقی family members کا بھی ویزا اپلائی کر سکیں تو ایک چیز تو یہ ہے کہ اگر یہاں پہ یعنی کہ یوکے میں کوئی EU Nationals سے شادی کرتا ہے یا پھر یوکے سے باہر شادی کرتا ہے تو اب اُن کا کیا ہو گا تو یہ بات آپ ذہن میں رکھ لیں کہ جو اب شادی کریں گے تو وہ EU Laws کے اندر اپلائی نہیں کریں گے اور نہ ہی جو Non EU Nationals ہیں تو وہ اپنے Parents کا ویزا اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کا جو relation ہے تو وہ اب شروع ہو رہا ہے اگر آپ کی شادی EU Nationals سے جو relevant date ہے تو اُس سے پہلے ہوئی ہے تو پھر آپ اپنے parents کا ویزا اپلائی کر سکتے ہیں لیکن دوسری situation میں اپلائی نہیں کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے