اسپین میں نئی وارننگ کرائے کے مکانوں کے بارے میں کہ جو ملکان زبردستی اپنے کرائے داروں کو نکالنا چاہتے ہیں تو اُن کیلئے جرمانے اور قید کی سزا ہو سکتی ہے اور وہ لوگ جو بغیر کسی وجہ سے مکانوں پہ قبضہ کیۓ ہوئے ہیں اور وہ کرایہ بھی نہیں دے رہے اور گھر بھی نہیں چھوڑ رہے تو اُن کیلئے بھی نئے قوانین سخت آ رہے ہیں اور اُن کو بھی جرمانے ہوں گے اور سزائیں بھی ہوں گی جو کہ non bailable ہوں گی تو اس وجہ سے یہ جو نئے قوانین ہیں یہ دونوں طرف سے effect ہو سکتے ہیں نہ تو قانون کو اپنے ہاتھ لیتے ہوئے مالک کچھ کر سکتا ہے اور نہ ہی کسی بغیر وجہ کے financial crisis یا کوئی ایسے مسئلے کے جو گھر میں رہنے والے ہیں تو وہ کرایہ دینا ترک کر سکتے ہیں اور نہ ہی قبضہ کر سکتے ہیں تو اس وجہ سے اس نئے قانون کے آنے والے وقت میں کافی زیادہ effect ہو سکتے ہیں۔
0 تبصرے