اسپین سے آئی غیرملکیوں کیلئے اچھی خبر جیسا کہ پاکستانی کنسیلٹ بارسلونا میں ہے جس میں سب سے زیادہ پاکستانیوں کا رش ہے اور اتنا زیادہ رش Madrid میں بھی نہیں ہے کیونکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ بارسلونا میں پاکستانی کمیونٹی زیادہ رہتی ہے بانسبت Madrid کے اور اب یہ ہی وجہ یہاں پہ زیادہ رش ہونے کی وجہ سے جو لوگ دور دراز کے area سے آتے تھے تو اُن کو یہاں پہ سیتا لینے میں کافی مسئلہ بنتا تھا اور کچھ لوگوں کو ضروری کام کروانا پڑتا تھا تو اُن کو ایک ایک ہفتے کا سیتا ملتا تھا تو جب یہاں پہ پاکستانی کمیونٹی نے اس سے متعلق آواز اُٹھائی تو اب پاکستانی کنسیلٹ نے یہ اعلان کیا ہے جو یہاں پہ اس وقت تازہ ترین کونسل جنرل ہیں تو اُن کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس سے پہلے جو اسپین میں 100 سیتا دیا جاتا تھا daily base پہ تو اب اُن کی تعداد double کر دی گئی ہے یعنی کہ 200 لوگ جو ہیں تو وہ سیتا پہ آ سکیں گے اور اپنا کام کروا سکیں گے تو اس سے سیتا ملنے کی زیادہ تعداد ہونے کی صورت میں اب سب کو جلدہی سیتا مل جایا کرے گا وارنہ بہت سے لوگ ایسے تھے جو پہلے ہی book کرتے تھے ایک دو دن پہلے جس کی وجہ سے کچھ لوگوں کو emergency میں ایک ایک ہفتے میں پانچ پانچ دن کا سیتا ملتا تھا لیکن اب اس نئی اپڈیٹ کے بعد اُن کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
0 تبصرے