انگلینڈ میں اگر Zambrano کے majority of cases کو دیکھا جائے تو وہ refuse ہو رہے ہیں اور یہ خاض طور پہ وہ cases refuse ہو رہے ہیں جن لوگوں کے پاس leave to remain visa تھا تو ہوم آفس یہ کہا رہا ہے کہ ہمارا قانون یہ کہتا ہے کہ آپ نے Zambrano career بنانا ہے cut of point سے پہلے یعنی کہ جو December کا cut of point تھا تو ہوم آفس یہ کہا رہا ہے کہ اُس وقت آپ zambrano careers نہیں تھے کیونکہ آپ کے پاس leave to remain visa تھا تو اس وجہ سے آپ zambrano کے دائر میں zambrano career آتے نہیں ہیں تو ہوم آفس بالکل ٹھیک بول رہا ہے کیونکہ قانون بھی یہ بات بولتا ہے وہ تو ہم یہ assume کر رہے تھے کہ جب Accansia کا decision آیا تو اُس کے بعد ہوم آفس نے consent order کیا اور بولا کہ قانون کو شاید ہم جائزہ لیں اور اس کو change کر دیں تو اُمید یہ تھی کہ قانون change ہو جائے گا لیکن اب ہوم آفس نے یہ بولا کہ ہم قانون کو change نہیں کریں گے تو another words جتنے بھی یہ اس type کے جو decision ہیں جن کے پاس پہلے ویزا تھا اور اُن کو اس بات پہ دیا کہ آپ تو zambrano career تھے نہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ ایک دو decision maybe غلط ہوں گے لیکن جو majority refuse ہو رہے ہیں جن کے پاس ڈھائی سال کا ویزا تھا کیونکہ qualify بچے تھے اور Zambrano career ڈال ہی وہ رہے ہیں جن کے بچے British ہیں تو اُن کا refusal بالکل درست ہے اور اب اگر کل کو جب قانون change ہو گا کیونکہ ابھی Accansia کی ٹیم either سپریم کورٹ جا رہی ہے تو شاید ایک دو سال بعد اگر قانون میں کوئی change آئے کیونکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ EU Law ابھی بہت flatulate ہو گا لیکن یہ واضح رہے کہ اگر آپ نے ابھی اپیل نہیں بھی کی تو اُمید یہ ہے کہ اگر کل کو کوئی اپیل آپ کی سپریم کورٹ میں ہوتی ہے اور situation change ہو جاتی ہے zambrano career کی تو آپ بھی اپلائی کر سکتے ہیں کیونکہ ابھی آپ اُس کو persue نہیں کر رہے ہیں کہ میرا کوئی اپیل کا chances ہی نہیں ہے تو میں کیوں اپلائی کروں تو وہ آپ کی مرضی ہے تو اس لیۓ اپیل کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور آپ simply اپنے family and private life visa پہ آ جائیں
0 تبصرے