اسپین نیشنلٹی میں بڑا Change اب نیا آسان سسٹم غیرملکیوں کی موجیں

اسپین نیشنلٹی میں بڑا Change اب نیا آسان سسٹم غیرملکیوں کی موجیں
اسپین نیشنلٹی سے متعلق بڑی خبر نیا change آ گیا جیسا کہ خوصتیسیا کے منسٹر ہیں تو اُنہوں نے detail کے ساتھ media سے گفتگو کی ہے اور کہا ہے کہ ہم نے اگست کے مہینے میں 10 فیصد files جو کہ pending پڑی ہوئی تھیں تو اُن کو حل کرنا ہے صرف اور صرف نئی application کی مدد سے اور مزید یہ واضح رہے کہ یہ application اُن کے اپنے use کیلئے ہے نہ کہ public use کیلئے ہے تو اب اس application کا main مقصد یہ ہے کہ آپ کی نیشنلٹی files کو ترتیب دینا اور time کے مطابق اُن تک پہنچانا جو کہ وہاں پہ employees کام کر رہے ہیں ہوتا یہ ہے کہ جب online آپ اپنی application submit کرواتے ہیں تو جو main ویب سائٹ ہے خوصتیسیا کی وہاں پہ چلی جاتی ہے لیکن اُس کی ترتیب مختلف employees جو کہ ایک بڑی تعداد میں ہیں تو اُن کے پاس اُس لحاظ سے نہیں پہنچ پاتی جس طرح سے پہنچانی چاہیے کیونکہ یہ ہی مسئلہ نیشنلٹی کو لے کے آ رہا تھا کافی time لگ رہا تھا جس کی وجہ سے کافی لوگ wait کر رہے تھے

 تو اب اس application کا main کام کیا ہو گا تو جب آپ اپنی application جمع کرواتے ہیں آپ سے پہلی والی جو applications ہیں تو اُن کو ترتیب دینا time سے اور جو پہلے جمع ہوئی ہیں وہ پہلے والی applications کو مختلف employees کو present کرتی ہے اس app کے تحت تاکہ وہ اُس پہ کام کر سکیں اور اُس کا result دیں سکیں تو اس ہوتا یہ ہے کہ ایک تو جو جمع کروانے والے وہ تسلی میں آتے ہیں وہ پریشان نہیں ہوتے ہیں کہ میری file پہ کام ہو رہا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اُن کیلئے آسانی ہو رہی ہے اور وہ ایک ترتیب کے ساتھ چل رہے ہیں جس کی وجہ سے اُنہوں نے اگست کے مہینے میں یعنی کہ full employees کام نہیں کر رہے تھے پھر بھی 30 ہزار files اُنہوں نے pass کی ہیں جو کہ 3 لاکھ کے قریب total files ہیں جس کا 10 فیصد بنتا ہے اور یہ ہی وجہ ہے منسٹر نے اپنی media گفتگو میں کہی ہے اور اب اس نئی applications کے تحت نیشنلٹی کام پہ مزید تیزی کے ساتھ کام کیا جائے گا اور اب بہت سے غیرملکیوں کو بڑا فائدہ حاصل ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے