اسپین فیملی ویزا، ورک پرمٹ اور ریذیڈنسی کارڈ کے بارے میں جنہوں نے documents جمع کروائے ہوئے ہیں اور انتارامنترے جا رہے ہیں اور 6 ماہ ہو چکے ہیں تو اُن کا مستقبل کیا ہے تو جیسا کہ منسٹری دی استاخیریو یعنی کہ external ministry کے بارے میں جن کے under embassy وغیرہ آتی ہیں تو وہاں پہ جس طرح ملک کے اندر غیرملکیوں کی ریذیڈنسی رُکی ہوئی ہے تو اسی طرح دنیا کے مختلف ممالک میں جو Spanish embassies ہیں تو اُنہوں نے وہاں پہ فیملی ویزا، ورک پرمٹ، وزٹ ویزا اور student Visa پہ لوگوں کو روکا ہوا ہے اور کافی مہینے ہو چکے ہیں wait کرتے ہوئے تو اس کی صرف اور صرف یہ ہی وجہ ہے کہ کورونا وبا کے دوران یہ اچھی طرح سے کام نہیں کر سکیں جس کے بعد اب بہت زیادہ burden بنا ہوا ہے تو اب اسپین نے ان تینوں شعبوں کو جو امیگرنٹس غیرملکیوں سے متعلق ہیں تو ان تینوں کیلئے پلانری چوکے لے آیا ہے تو اس وجہ سے اب تھوڑا سا انتظار کرنا پڑے گا جو کہ کچھ پراسیس تیز ہو چکے ہیں خاض طور پہ نیشنلٹی کا پراسیس تیز ہو چکا ہے استخیریا کا پراسیس تیز ہونے جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو غیرملکی embassies ہیں تو وہاں پہ اس وقت files بہت زیادہ اکٹھیں ہیں تو وہاں کا بھی پراسیس اُنقریب آپ کو تیز ہوتا محسوس ہو گا کیونکہ ابھی ایک دفعہ پہلے ہی یہ تمام پلان launch کیۓ گئے ہیں۔
اگر آپ کا کوئی سوال ہے توWhatsApp group کو join کریں
0 تبصرے