انگلینڈ EU Holders کا اگر کوئی grand children ہے تو اس worth کے اندر Appendix EU وہ Direct dependent application ڈالیں بچے کی کیونکہ ہوتا کچھ یوں ہے کہ recently ابھی جو case law آیا ہے جس کے تحت کچھ لوگوں کو clarify کر دیا جائے جیسا کہ ایک case law آیا ہے salik کا اور ایک case law آیا ہے batool کا اُس سے پہلے تو اُس میں بولا گیا ہے کہ جو appendix EU ہے کیونکہ 31 دسمبر 2020 کے بعد ہم EU Settlement Scheme والے قانون کے under آ گئے جو Appendix EU ہے اور اُس سے پہلے EA Regulation 2016 کا قانون ہوتا تھا۔
تو اب جو نیا pre settled status ہے تو اُس میں extended family member اور جو آپ کے unmarried partner ہیں تو اُن کیلئے کوئی گنجائش نہیں ہے unless اُن کے EA Regulation 2016 کا پہلے سے card بنا ہوا ہے تو اب جن کے husband جن کے پاس pre settlement status ہے اور اُن کی جو بہو ہے تو وہ extended family member میں آتی ہے اور جو اُن کا پوتا ہے تو وہ direct descendant میں آتا ہے تو ابھی تک جو appendix EU ہے تو اُس میں اُنہوں نے گنجائش رکھی ہوئی ہے کہ جو آپ کا direct dependent ہے descending order میں تو اُس کو ہم consider کریں گے as direct family member اور یہ پالیسی میں بھی لکھا ہوا ہے جس کو dependent relative بولتے ہیں یہ اپنی پالیسی کے اندر تو it’s mean جو پوتا پیدا ہوا ہے تو وہ دادے کی بیس پہ اپلائی کرے EU settlement scheme پانچ سال کے ویزے کیلئے تو basically جو sponsor ہو گا تو وہ باپ نہیں ہو گا وہ دادا ہو گا اور پوتا دادا کی بیس پہ اپلائی کرے تو اُس کو 5 سال کا ویزا مل جائے گا۔
0 تبصرے