اسپین نیشنلٹی کا نیا کام ہو رہا؟ غیرملکیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی

اسپین نیشنلٹی کا نیا کام ہو رہا؟ غیرملکیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی
اسپین نیشنلٹی سے متعلق غیرملکیوں کیلئے اچھی خبر جاری ہوئی ہے جیسا کہ اس سے پہلے بھی آپ لوگوں کے ساتھ نیوز کو شئیر کیا گیا تھا جس میں آپ کو استخیریا کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ اب 300 کے قریب استخیریا لوگوں کو بھرتی کرنے جا رہی ہے جس میں بڑے صوبوں میں یعنی کہ اُن کی تعداد کے مطابق لوگوں کو دیا جائے گا جیسا کہ بارسلونا میں سب سے زیادہ 61 لوگوں کو بھیجا جائے گا تاکہ جو pressure ہے استخیریا پہ کہ 6 سے 8 مہینے لگ رہے ہیں فائلوں کو pass ہونے میں تو اب حکومت پلانری چوکے لے کے آئی ہے اور اس کے مطابق اب اس مسئلے کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔ 


 اور مزید اس کے علاوہ بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ ہمیں 4 مہینے ہو چکے ہیں اپیل کیۓ ہوئے یا کسی کو 6 مہینے ہو چکے ہیں تو یہ آپ پہ depend کرتا ہے کہ جب آپ اپیل کرتے ہیں تو اپنے lawyer سے پہلے بات کریں کہ آپ کتنے عرصے میں ہماری اپیل جو ہے وہ pass کروائیں گے خود اُن سے پوچھیں جب آپ اپنا case دیتے ہیں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ جو وکیل پہلے بات کرتے ہیں تو خاض طور پہ وہ کوششیں کر کے اُس عرصے میں وہ نکلوا لیتے ہیں اور مزید رکوسو بھی 2 طرح کی ہوتی ہے اور ہمیشہ رکوسو خوصت میں کرنی چاہیے نہ کہ خوصتیسیا میں کرنی چاہیے تو اس لحاظ سے بھی آپ نے خیال رکھنا ہے اُس lawyer سے خوصت میں اپیل کرنے کا کہنا ہے خوصتیسیا میں اپیل نہ کریں کیونکہ اُس میں دیر لگتی ہے لیکن خوصت جو ہے تو اُس کا جواب جلدہی آنے کی امید ہوتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے