انگلینڈ میں نیا خطرہ نئی وارننگ بڑا معاہدہ ہو گیا اب تیار ہو جائیں

انگلینڈ میں نیا خطرہ نئی وارننگ بڑا معاہدہ ہو گیا اب تیار ہو جائیں
انگلینڈ میں رہنے والے پاکستانیوں کیلئے خطرہ وزارت داخلہ پریتی پٹیل نے پاکستانی حکومت کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔ 


 تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انگلینڈ کی وزارت داخلہ پریتی پٹیل کی جانب سے پاکستانی انٹریر سیکٹری یوسف نسیم کھوکھر کے ساتھ نیا معاہدہ طہ پا لیا گیا ہے جس کے تحت اب بڑے پیمانے پر انگلینڈ سے پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیا جائے گا۔ 


 اس نئے معاہدہ میں برطانوی وزارت داخلہ پریتی پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستانی برطانیہ میں ساتواں نمبر پر آتے ہیں جو کہ برطانیہ میں بڑے جرائم میں ملوث ہیں اُنھوں نے مزید یہ بھی کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتی کہ جو پاکستانی غیر قانونی طریقے سے برطانیہ میں مقیم ہیں وہ رہیں اُن کو برطانیہ سے اب جانا ہو گا جبکہ ایسے اسائلم سیکرز بھی جن کے کیسز رجیکٹ ہو چکے ہیں ان کے خلاف بھی کروائی کی جائے گی اور اُن کو بھی جلد از جلد ڈیپورٹ کیا جائے گا، اس کے علاوہ ایسے افراد جو امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں اُن پر بھی ایکشن لیا جائے گا۔ 


 خیال رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ کُل بروز بدھ 17 اگست کو طہ پایا آیا ہے اور اب جلد ہی انگلینڈ سے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی ڈیپوٹیشن شروع کر دی جائے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے