اسپین نے دیا غیرملکیوں کو اچھا Option نیا طریقہ ضروری اعلان آ گیا

اسپین نے دیا غیرملکیوں کو اچھا Option نیا طریقہ ضروری اعلان آ گیا
اسپین میں اگر بیوی اپنے خاوند کو بلواتی ہے خود اُس کی کفیل بننے کے بعد یعنی کہ بیوی اپنے خاوند کو بلوا رہی ہے آلتا چلنے کے بعد تمام چیزیں کرنے کے بعد تو جب خاوند اسپین میں آ جاتا ہے تو اُس کے بعد جب رینیووائسین آتی ہے تو کیا دونوں کا کام کرنا ضروری ہے یا پھر ایک کا ہی چل جائے گا تو یہ وہ سوال ہے جس کو لے کے بہت سے لوگوں میں misunderstanding چل رہی ہے تو سب سے پہلے تو یہ واضح رہے کہ جس نے بلوایا ہے تو اُس کا کام کرنا بہت ہی زیادہ ضروری ہے کم از کم 2 رینیووائسین تک یعنی کہ 2 رینیووائسین آپ نے کروانی ہے اور اُس کے بعد اُس کو permanent مل جانی ہے جس کے بعد کسی بھی طرح کے contract کی ضرورت نہیں پڑے گی تو اُس کیلئے جواب یہ ہے کہ جس نے بلوایا ہے تو اُس کا آلتا اور کام چلنا چاہیے اور مزید آپ نے جس کو بلوایا ہے اور وہ بھی کام شروع کر دیتا ہے تو ایک خاض عرصے کے بعد تقریباً اگر اُس نے 6 مہینے سے زیادہ کام کر لیا ہے تو پھر جو رینتا آئے گا تو ایسی صورت میں وہ اپنا رینتا separate declare کروا سکتا ہے اور جب وہ separate رینتا declare کروائے گا تو اس کا مطلب وہ آپ پہ depend نہیں کرتا تو اس بیس پہ بھی استخیریا سے paper pass ہو سکتے ہیں کوئی بھی کسی بھی طرح کی کوئی مشکل نہیں ہو گی اور جس بندے نے آپ کو بلوایا ہے تو وہ شخص اُس پہ depend نہیں کرے گا کیونکہ وہ خود کام کر رہا ہے خود earn کر رہا ہے تو اس وجہ سے اُس کے documents جو ہیں تو وہ 2 رینیووائسین سے پہلے بھی اپنے documents separate کر سکتا ہے اُس بندہ سے جس بندے کی وجہ سے وہ یہاں پہ آیا ہے تو یہ بھی ایک بہت ہی اچھا option ہے غیرملکیوں کیلئے تو اگر وہ بھی کام کرے گا اور آپ بھی کام کریں گے تو زیادہ secure ہو جائے گا رینیووائسین ہر لحاظ سے زیادہ بہتر ہو جائے گی otherwise جس نے بلوایا ہے تو اُس کا کام کرنا کم از کم 2 رینیووائسین تک بہت ضروری ہے۔

Post a Comment

0 Comments