اسپین پولیس کا بڑا ایکشن نئے جرمانے ہو رہے؟ نیا خطرہ تیار ہو جائیں

اسپین پولیس کا بڑا ایکشن نئے جرمانے ہو رہے؟ نیا خطرہ تیار ہو جائیں
اسپین نیشنل پولیس کی نئی کاروائی جیسا کہ نیشنل پولیس نے 15 لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور مزید لوگوں کو پکڑنے کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور یہ اسپین میں کن لوگوں کے خلاف بڑا ایکشن کیا جا رہا ہے تو یہ لوگ وہ ہیں جو کہ جعلی 3 سال کی پادرون بناتے تھے اور اسی طرح جعلی سسودیا سوسیال کے آلتے آسیندے کے آلتے اور مزید ساتھ میں دوسرے جعلی documents بناتے تھے تاکہ لوگوں کو یہاں پہ لیگل کروایا جا سکے اور مزید جو کاروائی نیشنل پولیس کی جانب سے کی گئی تو اُس میں سب سے زیادہ جس community کے لوگ پکڑے گئے ہیں تو وہ Chinese لوگوں کو پکڑا گیا ہے جو کہ خاض طور پہ fraud کر رہے تھے اور مزید اس کے ساتھ کچھ Spanish بھی تھے جو اس گروپ میں شامل تھے جن کو پکڑا گیا ہے اور ایک بندہ Madrid سے ایک بندہ بارسلونا سے اور اسی طرح باقی جگوں سے بھی اعلانات ہیں کہ وہاں پہ بھی چھاپے مارے گئے ہیں اور وہاں پہ بھی لوگوں کو پکڑا گیا ہے جو ابھی تک منظر عام پہ نہیں آ سکے تو اب جن لوگوں کو پکڑا گیا ہے تو ان لوگوں کو سزا کے ساتھ ساتھ بڑے جرمانے بھی عائد کیۓ گئے ہیں اور مزید نیشنل پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوئی بھی اس طرح کے جعلی گروپ میں ملوث پایا گیا تو اُس کو بھی مجرم مانا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے