انگلینڈ اور یورپی یونین کا نیا قانون Pass ہو گیا انٹری فیس کا بڑا اعلان

انگلینڈ اور یورپی یونین کا نیا قانون Pass ہو گیا انٹری فیس کا بڑا اعلان
انگلینڈ اور یورپی یونین کا نیا قانون اب سب ہی کو انٹری کرنے پہ اس نئے قانون کے تحت فیس pay کرنا پڑے گی تو جیسا کہ سات یورو کی نئی انٹری فیس کا اعلان کیا گیا ہے یورپی یونین کی طرف سے اصل میں یہ انٹری فیس جو ہے تو وہ تمام ممالک سوائے یورپی یونین کے یعنی کہ اگر کوئی یورپی یونین کے 27, 28 ممالک میں ایک ملک سے دوسرے ملک میں جاتا ہے یعنی کہ اسپین سے جرمنی کسی Schengen ملک میں جاتا ہے تو اُن پہ کوئی بھی فیس عائد نہیں ہو گی لیکن ان Schengen countries کے علاوہ پوری دنیا سے کہیں سے بھی کوئی visitor آتا ہے چاہے وہ business visa پہ آئے یا visit visa پہ آئے تو جس بھی ویزے پہ آتا ہے تو اُس کو لازمی طور پہ اب یہ انٹری فیس جو کہ 7 یورو ہے تو وہ pay کرنا ہو گی تو اب خاض طور پہ انگلینڈ بھی ایسی ہی پابندی announces کرنے جا رہا ہے؟ جس کے تحت اب تمام یورپی ممالک کے لوگوں چاہے وہ اسپین سے انگلینڈ میں آ رہے ہیں تو انگلینڈ میں داخل ہونے کیلئے 7 پاؤنڈ pay کرنے پڑیں گے اور اسی طرح یورپ نے بھی اب اس کا اعلان کر دیا ہے تو اب اس نئے قانون کا آغاز اگلے سال سب ہی لوگوں پہ لاگو ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے