انگلینڈ میں جب آپ neutralisation کی application ڈالتے ہیں تو وہ آپ 3Years Route پہ ڈالتے ہیں یا پھر 5Years Route پہ ڈالتے ہیں تو جیسا کہ اگر آپ کو indefinite مل جاتا ہے اور آپ ایک سال wait کر رہے ہیں indefinite کے بعد اور پھر آپ neutralisation اپلائی کر رہے ہیں تو اُس کو ہم کہتے ہیں کہ آپ 5Years Route پہ اپلائی کر رہے ہیں اور پھر جس دن آپ نے اپنی neutralisation کی application ڈالی ہے تو ہوم آفس یہ کہتا ہے کہ 5 سال آپ پیچھے جائیں گے اُس date کے اور اگر آپ انگلینڈ میں موجود تھے that is what they want اور اگر آپ 3Years Route پہ ڈال رہے ہیں تو پھر 3 سال پیچھے جاتے ہیں تو میرا زیادہ تر لوگوں کو یہ ہی مشورہ ہے کہ جب آپ neutralisation کی applications ڈال رہے ہیں تو back date کر کے دیکھ لیں کہ 3rd Years پہ اُسی دن یا 5th Years پہ اُسی دن you are in this country اور اگر چھٹیوں پہ گئے تھے تو اُس application کو آگے extend کر لیں تھوڑے دنوں کیلئے otherwise ہوم آفس کی ایک اچھی بات ہے کہ وہ خود آپ کو email کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ہمیں پتا ہے کہ آپ اس دن سے اس دن تک country میں نہیں تھے ہمیں email کر دیں کہ اب ہماری application consider کریں تو ہم اُس بیس پہ آپ کی application consider کر دیں گے تو confuse ہونے کی ضرورت نہیں ہے کہ ایک سال wait کرنا ہے اور 3 یا 5 سال پیچھے جا کے دیکھنا پڑتا ہے the date of application you went this country تو بس اس چیز کا آپ نے خاض طور پہ خیال رکھنا ہے۔
0 تبصرے