اسپین نیشنلٹی کا ضروری اعلان تو اسپین نیشنلٹی مل جانے کے بعد یہ کام آپ لوگوں نے لازمی طور پہ کرنے ہیں اگر آپ لوگ یہ کام فوراً نہیں کریں گے تو بہت نقصان اُٹھائیں گے آپ کو مسئلہ ہو سکتا ہے کیونکہ اسپین نیشنلٹی ملنے کے بعد کچھ قوانین ایسے ہیں جیسے خاض معدت کیلئے لازمی طور پہ کرنا ہوتا ہے نہیں تو پھر مسئلہ بن سکتا ہے۔
تو سب سے پہلے جو سب سے زیادہ ضروری ہوتا ہے تو وہ آپ کا driving license اگر آپ کا driving license ہے تو اُس کو آپ نے فوراً NIN سے change کروانا ہے digit کا سیتا لینے کے بعد تو یہ چیز لازمی طور پہ آپ نے ذہن میں رکھنی ہے اور اُس کے بعد آپ نے اپنی پادرون میں جہاں پہ آپ کی پادرومینتو ہوئی ہے تو وہاں پہ متعلقہ ایینتامینتو جا کے اپنی پادرون کا تمام داتو change کرنا کیونکہ ہمارا نام بھی change ہو چکا ہوتا ہے ہماری NIN کی جگہ DNIN آ چکی ہوتی ہے تمام ڈیٹا change ہو چکا ہوتا ہے تو یہ لازمی طور پہ آپ نے پادرون کا بھی کروانا ہے۔
اور مزید medical card پہ بھی اپنا ڈیٹا یعنی کہ status change کروائیں اور اگر آپ کے بچے یہاں اسپین میں study کر رہے ہیں تو آپ کے بچے آپ پہ depend کرتے ہیں تو وہاں پہ جو NIN دی ہوئی ہے تو اُس کو DNIN میں change کروائیں اور اُس کے بعد آپ نے آسیندے میں اپنا ڈیٹا change کرنا ہے چاہے آپ job کر رہے ہیں یا business کر رہے ہیں آسیندے میں اپنا تمام ڈیٹا change کروائیں اور سسودیا سوشیال میں اپنا ڈیٹا change کروائیں اور اس کے ساتھ ساتھ باقی جو چھوٹے موٹے محکمے ہیں وہاں پہ بھی آپ نے لازمی طور پہ اپنے documents کو change کروانا ہے تاکہ آپ کا تمام ریکارڈ ٹھیک ہو جائے کیونکہ اب آپ legally طور پہ پرُانے نام اور پرُانی NIN پہ نہیں ہیں بلکہ آپ کو جو نیا ڈیٹا ملا ہے آپ کی شناخت کا تو اُس پہ اب آپ legally طور پہ time spend کریں گے۔
0 تبصرے