پرتگال کا نیا امیگریشن پلان غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

پرتگال کا نیا امیگریشن پلان غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
پرتگال کا نیا امیگریشن پلان اور غیرملکیوں کو ملنے جا رہی نئی آسانی تو جیسا کہ پرتگال واحد ملک ہے جو امیگرنٹس کو attract کرنے کیلئے نئے سے نئے طریقہ کار اور نئے قوانین واضح کرتا رہتا ہے اور ان قوانین سے بہت زیادہ فائدہ اللیگل امیگرنٹس اُٹھاتے ہیں تو جیسا کہ already پرتگال میں یہ قانون ہے کہ آپ کی یورپ کی کوئی بھی legal entry ہو تو آپ پرتگال چلے جائیں اور وہاں پہ اُن کو دیکھائیں اور کوئی بھی contract لے کے لگائیں تو آپ وہاں پہ legal ہو جاتے ہیں یعنی کہ Schengen state میں سب سے زیادہ آسانی کے ساتھ legal ہونے والا اور سب سے جلدہی نیشنلٹی دینا والوں ملکوں میں سے پرتگال واحد ملک ہے۔


 تو اب نئی آسانی کیلئے اُنہوں نے یہ کہا ہے کہ اب اگر آپ کے پاس پہلی ایک salary آ جاتی ہے اور آپ business کرنا چاہتے ہیں تو آپ business بھی کر سکتے ہیں اور مزید اس کے ساتھ ساتھ ایک نئی پیش رفت یہ کرنے جا رہے ہیں جیسا کہ پہلے آپ کو legal entry show کروانا پڑتی تھی اور اُس کے بعد آپ کو contract لگانا پڑتا تھا لیکن اب کو بڑی سہولت پرتگال حکومت کی جانب سے مل گئی ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ نے صرف اور صرف اپنی legal entry show کروانی ہے اور اُن کی جو requirements ہے business شروع کرنے کی تو وہاں پہ آپ business show کروائیں کہ میں business کرنے جا رہا ہوں اپنی Feasibility رپورٹ دیں اور اپنے ملک سے money transfer کروائیں تو یہ چیزیں show کروا کے آپ business کیلئے eligible ہو سکیں گے اور اس کیلئے بھی کافی زیادہ اُنہوں نے آسانی کی ہے جس کے بارے میں مزید detail آنے والے دنوں میں واضح ہو جائے گی لیکن ابھی تک کی اپڈیٹ کے مطابق یہ ہے کہ کافی زیادہ بہتری امیگرنٹس اور غیرملکیوں کیلئے نئے پلان آ رہے ہیں جس سے نہ صرف وہاں پہ رہنے والے بلکہ نئے آنے والے امیگرنٹس وہ بھی فائدہ حاصل کر سکیں گے۔

Post a Comment

0 Comments