انگلینڈ میں EUSS Visa Holders کے پاس جب تک Indefinite نہیں آ جاتا تو تب تک آپ اپنی فیملی اور بچوں کو نہیں بلوا سکتے ہیں انگلینڈ میں تو سب سے پہلے آپ لوگوں کو اپنے indefinite کا wait کرنا ہے اور اُس کے بعد بلوانا ہے تو بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کو misunderstanding ہوئی ہے کہ اگر وہ pre settled status پہ ہیں 5 سال کے اور وہ خود کسی اور ویزے پہ اور وہ یورپین نہیں ہیں تو وہ اپنے بیوی بچوں کو بلوا سکتے ہیں تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے تو جو یورپین نیشنل ہیں pre settled status پہ ہیں تو وہ اپنے بیوی بچوں کو Appendix FM کے تحت بلوا سکتے ہیں لیکن آپ جو already sponsored ہیں یعنی کہ family member کی definition کے اندر آ رہے ہیں یعنی کہ آپ کی نیشنلٹی یورپین نہیں ہیں اور آپ کے پاس citizenship کسی اور ملک کی ہے اور آپ کے پاس 5 سال کا pre settled status ہے یعنی کہ extended family members جن کو پہلے بولتے تھے تو آپ اپنے کسی کو Appendix FM کے under sponsor نہیں کر سکتے اور جب آپ کا indefinite ہو جائے گا تو پھر آپ eligible ہو جائیں گے اپنے بیوی بچوں کو بلوانے کیلئے۔
0 تبصرے