اسپین نیشنلٹی کا ایک اور نیا پلان غیرملکی تیار ہو جائیں بڑا اعلان آ گیا

اسپین نیشنلٹی کا ایک اور نیا پلان  غیرملکی تیار ہو جائیں بڑا اعلان آ گیا
اسپین ڈبل نیشنلٹی سے سے متعلق بڑی خبر آ سکتی ہے جیسا کہ پاکستان کی community کافی زیادہ active ہے اس نئے قانون کے بارے میں کیونکہ پاکستانی community کو بڑی تعداد میں نیشنلٹی ملنا شروع ہوئی ہیں اور بہت ہی بڑی تعداد میں مل چکی ہیں تو اب اسی وجہ سے آنے والا نیا پلان ڈبل نیشنلٹی کا ہو سکتا ہے اور اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر ہو سکتا ہے کہ سختی کے ساتھ قوانین پہ عمل کروایا جائے تو پھر ایسی صورت میں ایک نیشنلٹی کو لازمی طور پہ چھوڑنا پڑے گا جس کے بعد کافی زیادہ مسئلہ بن سکتا ہے پاکستانیوں کیلئے تو اس لیۓ بہت ہی زیادہ ضروری ہے کہ ڈبل نیشنلٹی کے قانون کو Pass کیا جائے۔


 نیشنلٹی کا نیا پلان؟
تو نیشنلٹی کا نیا پلان یعنی کہ استخیریا کا پلانری چوکے آ چکا ہے اور اب اُنقریب نیشنلٹی سے متعلق پلانری چوکے launch کرنے جا رہی ہے حکومت جس کے بعد 3 لاکھ کے قریب files کا decision اگلے مہینے سے ملنا شروع ہو جائے گا اور مزید جن لوگوں نے نیشنلٹی جمع کروائیں ہیں specially پچھلے سال 2021 میں تو اُن لوگوں کے result آ چکے ہیں اور جن کے رہ گئے ہیں وہ بھی جلدہی آ جائیں گے تو اب اُنقریب پلانری چوکے آنے کے بعد pending cases کے result بھی آنا شروع ہو جائیں گے اور مزید کچھ لوگ رکوسو کے بارے میں پوچھتے ہیں تو یہ واضح رہے کہ جیسے ہی آپ لوگوں کا ایک سال مکمل ہوتا ہے تو آپ لازمی طور پہ رکوسو کیا کریں کیونکہ رکوسو کے بعد نیشنلٹی کے بہت زیادہ chances pass ہونے کے بڑھ جاتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے