انگلینڈ سے بڑا اعلان آ سکتا؟ امیگرنٹس کیلئے نئے قوانین آ رہے؟

انگلینڈ سے بڑا اعلان آ سکتا؟ امیگرنٹس کیلئے نئے قوانین آ رہے؟
انگلینڈ Amnesty سے متعلق بہت ہی اہم اپڈیٹ آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے جیسا کہ انگلینڈ کے وزیراعظم بورس جانسن کے out ہونے کے بعد جو کہ امیگرنٹس کے خلاف بدترین حکومتوں میں سے ایک تھی تو اب Amnesty کے کیا chances بن رہے ہیں اور مزید پریتی پٹیل جو کہ ہوم سیکرٹری ہیں اور پریتی پٹیل کے ہوتے ہوئے ابھی تک کوئی خاض development کوئی اچھی امید نظر نہیں آ رہی؟ لیکن یہ آپ کو بتاتا چلوں کہ جیسے ہی نیا setup آئے گا لازمی طور پہ امیگرنٹس کیلئے ان کو نئے راستے نکلیں پڑیں گے ان کو لیگل کرنے کیلئے کیونکہ لاکھوں کے حساب سے اس وقت اللیگل امیگرنٹس موجود ہیں اور ان امیگرنٹس کو لازمی طور پہ use کیا جائے گا کیونکہ workers کی shortage بھی بڑی تیزی کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے تو ابھی فل ہل جو Amnesty سے متعلق signal بہت ہی زیادہ positive ہیں حوصلہ رکھیں بہت ہی جلد اچھی development اُنقریب آ سکتی ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ انگلینڈ میں حکومت جو نئے اعلانات کرنے جا رہی ہے jobs اور امیگریشن سے متعلق تو اُس میں لازمی طور پہ اللیگل امیگرنٹس کو مدنظر رکھنا ہے کیونکہ ایسا کوئی بھی قانون نہیں ہو گا جیسا کہ بورس جانسن کی حکومت میں جو بھی قانون آتا تو اُس میں اللیگل امیگرنٹس include نہیں ہوتے تھے اگر آنے والے وقت میں حکومت opposition party کی آتی ہے اور یہ party جیت جاتی ہے جیسا کہ کافی عرصے سے لگاتار انہیں کے prime minister آگے آ رہے ہیں تو پھر تو بہت ہی زیادہ chances ہیں کہ اُنقریب بہت ہی زیادہ اچھی یعنی کہ بہتر development کے طور پہ سامنے آ گئی ساری صورت حال تو اب بہت ہی زیادہ امید ہے کہ آنے والے وقت میں Amnesty کے chances بہت زیادہ بڑھیں گے اور آنے والے وقت میں نئے packages آ سکتے ہیں جس سے اللیگل امیگرنٹس کو فائدہ حاصل ہو گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے