اسپین نئے ورک پرمٹ کے قوانین کی جانب سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور نئے ورک پرمٹ کے قوانین یعنی کہ اگست میں ہی بہت ہی اہم development غیرملکیوں کیلئے آنے جا رہی ہے تو جیسا کہ اس وقت اسپین میں بہت سے ایسے sectors ہیں جہاں پہ workers کی بہت زیادہ shortage ہے تو وہاں پہ special packages بنائیں جائیں گے جس کے through work permits کو issue کیا جائیں گے اور غیرملکیوں کو بلوایا جائے گا تو اب ان work permits میں اسپین میں all over the world غیرملکی آئیں گے ایسا بالکل بھی نہیں ہو گا کہ خاض ممالک سے workers کو بلوایا جائے تو اب کسی بھی ملک سے اگر آپ eligible ہوئے تو آپ اسپین میں آ سکیں گے تو یہ depend کرے گا اعلان کے بعد کہ آپ اُن کی requirements پہ پورا اترتے ہیں یا نہیں اُترے تو اُس لخاظ سے آپ کو آگے work permits کی شرائط پہ بلوایا جائے گا تو اب اُنقریب بہت ہی جلدہی work permits سے متعلق بہت ہی اچھی development ہونے والی ہے ورک پرمٹ کے تمام قوانین سے متعلق جس میں آپ اپنے قریب رشتہ داروں کے علاوہ blood relation یعنی کہ بہن بھائی کو بھی بلوانا آسان ہو جائے گا۔
0 تبصرے