انگلینڈ میں اگر آپ نے dependent parent یا dependent relative یا dependent child کے طور پہ under EUSS Scheme پہ آپ نے ویزا لیا ہے اور بعد میں dependency break بھی ہو جاتی ہے تو ہوم آفس کی پالیسی کے مطابق اُن کا یہ کہنا ہے کہ ہم آپ کو پھر بھی indefinite leave to remain دیں گے 5 سال کے بعد یہ اُنہوں نے clearly لکھا ہوا ہے اپنی پالیسی کے اندر اور آپ جب 5 سال کے بعد اپلائی کریں گے ماں باپ کیلئے تو آپ اُن کو کہہ سکتے ہیں کہ اس میں clearly لکھا ہوا ہے کہ جو dependency کی بیس پہ مجھ ویزا ملا تھا at the point of application تو پورے 5 سال تک وہ dependency create کرنے کی ضرورت نہیں ہے as long as میرے 5 سال پورے ہو جائیں applicant کو کہا گیا ہے کہ ہم آپ کو indefinite leave to remain دے دیں گے آپ کو پورے period میں dependency show کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور مزید یہ بھی بولا گیا ہے پالیسی میں کہ اگر آپ کی dependency break بھی ہو جائے تو پھر بھی ہم آپ کو ویزا دے دیں گے تو یہ اب بہت ہی خاص ہے کہ آپ EU سے متعلق guidance کو سنبھال کے رکھیں اور جب آپ 5 سال کے بعد اپلائی کریں تو آپ ہوم آفس کو یہ guidance دیکھا سکتے ہیں اگر ہوم آفس آپ سے بہت سارے سوالات پوچھتا ہے
0 تبصرے