انگلینڈ اور سپین کے درمیان نیا معاہدہ جو کہ اُنقریب ہونے جا رہا ہے کافی دیر سے خاض طور پہ جو British حکومت ہے تو وہ کافی زیادہ کوشش میں ہے کہ یہ معاہدہ pass ہو اصل میں یہ معاہدہ ہے driving license سے متعلق ہے تو جو بھی British لوگ اسپین میں رہتے ہیں یا tourism پہ آتے ہیں اور وہ کافی زیادہ مسئلے مسائل کا شکار ہیں کہ اُن کو اسپین میں driving کرنے کے دوران کافی مسئلے مسائل پیش آتے ہیں کیونکہ باقی یورپی ممالک کے لوگ یہاں پہ drive کر سکتے ہیں جیسا کہ اب انگلینڈ یورپ کے درمیان بریگزٹ ہو چکا ہے اور انگلینڈ یورپی یونین کا ممبر نہیں رہا اس لیۓ اب یہاں پہ وہ لوگ drive نہیں کر سکتے ہیں تو اب انگلینڈ کی حکومت کی یہ کوشش ہے کہ اسپین کے ساتھ معاہدہ کیا جائے کہ وہ British لوگوں کو یہاں پہ driving کرنے کی اجازت دیں اور کوئی بھی اضافی ٹیسٹ نہ لیا جائے اور اُسی license پہ یہاں پہ اُن کو اجازت ملے تو ادھر سے اسپین اگر یہ اجازت دیتا ہے جو کہ اُنقریب ممکن ہے اور کافی زیادہ امید کی جا رہی ہے British حکومت کی جانب سے بھی تو اگر ایسا ممکن ہوتا ہے تو جو یہاں پہ اسپین میں رہنے والے لوگ ہیں تو وہ بھی انگلینڈ جا کے driving کر سکیں گے تو اُن کو بھی علیحدہ سے کوئی license نہیں بنوانا پڑے گا تو یہاں سے نیشنلٹی لینے کے بعد ورک پرمٹ پہ یا pre settlement status پہ یا دوسرے status پہ جو لوگ وہاں پہ گئے ہیں تو آنے والے وقت میں ورک پرمٹ پہ جا سکتے ہیں تو اُن کیلئے یہ ایک اچھی خبر ہے کہ اُن کو وہاں پہ جانے کے بعد license change نہیں کروانا پڑے گا کیونکہ وہ same اُسی license پہ وہاں پہ drive کر سکیں گے
0 تبصرے