انگلینڈ میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن کا اسائلم کیس ابھی pending میں ہیں اور بچے کو 7 سال ہو چکے ہیں تو ایک بات یاد رکھیں کہ اگر بچے کو 7 سات سال ہو چکے ہیں اور آپ اسائلم کے اندر ہی ہوم آفس کو بتاتے ہیں تو ہوم آفس آپ کو 7 سال پہ ویزا اُس وقت تک نہیں دے گا جب تک وہ آپ کے اسائلم کیس کا decision نہیں لے لیتا تو اگر ہوم آفس نے اسائلم کیس کا اگلے 3 سال تک decision نہیں لیا تو human right پہ بھی آپ کو ویزا نہیں دے گا کیونکہ اُنہوں نے ایک ہی بار decision لے کے یہ بتانا ہے کہ آیا وہ آپ کو اسائلم کا ویزا دیں گے یا آپ کو human right کا ویزا دیں گے تو وہ ایک دم ویزا issue کر کے نہیں دیں گے جب تک آپ اپنے اسائلم کو with draw نہیں کرتے تو اگر آپ کہتے ہیں کہ نہیں جی مجھے اسائلم کا ویزا چاہیے نہیں یعنی کہ refugee status نہیں چاہیے تو پھر آپ اپنے اسائلم کو with draw کرتے ہیں اور جو آپ کی human right application ہے تو اُس کو FLR FP کے through ڈالتے ہیں تو اُس میں پہلے آپ fee waiver مانگے اور جب آپ کو fee waiver مل جائے تو اُس کے بعد آپ FLR FP application ڈال سکتے ہیں اور جیسے ہی ہوم آفس اُس application کے اندر بولے یعنی کہ آپ اسائلم کو with draw کرنا چاہتا ہوں یا کرنا چاہتی ہوں تو پھر ہوم آفس آپ کو ایک پرفامہ بھیجے گا جس پہ آپ دستخط کریں گے اور اسائلم with draw ہو جائے گا اور مزید تھوڑی سی confusion میں آپ لوگوں کی clear کر دوں کہ جو fresh claim ہوتا ہے تو وہ اُن لوگوں کیلئے ہوتا ہے جنہوں نے ایک زمانے میں اسائلم کیا تھا اور اب سارے appeal rights ختم ہو گئے ہیں اور وہ اب بچے کی بیس پہ human right visa لینا چاہتے ہیں تو پھر وہ fresh claim کرتے ہیں Liverpool کے اندر اور fresh claim میں لوگوں کو ایک misunderstanding ہے کہ اگر میں Liverpool میں fresh claim ڈال رہا ہوں تو مجھے کہیں اسائلم نہ دے دیں دوبارہ تو ایسا بالکل بھی نہیں ہے کیونکہ جب آپ fresh claim ڈال رہے ہیں وہ آپ اسائلم کی بیس پہ پھر نہیں ڈال رہے آپ human rights کی بیس پہ ڈال رہے ہیں کہ مجھے ڈھائی سال کا ویزا دو بچے کی بیس پہ تو fresh claim وہ لوگ ڈالتے ہیں جن کا اسائلم کی ساری appeals ختم ہو چکی ہو یعنی کہ جن کا کبھی decision نہیں آیا ہو تو اُن کو اسائلم کو with draw کرنا پڑتا ہے۔
0 تبصرے