اسپین میں 1520 یورو کی نئی پارو کا اعلان کیا گیا ہے اور سیپے کی طرف سے نئی پارو اور جو next پارو آپ کو ملے گی تو اُس کی نئی شرائط اور detail جاری کی ہے ایک تو یہ واضح رہے کہ آتونومو تین چار قسم ہوتی ہے بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ آتونومو پہ آپ پارو نہیں لے سکتے لیکن ہماری زیادہ تر community وہ آتونومو کی expenses دیتی ہے جس پہ پارو نہیں بنتی جو تقریباً 255 یا 300 یورو per month آپ کی ہے تو اُس پہ بالکل بھی آپ کی پارو نہیں بنتی صرف اور صرف آپ کی pension بنتی ہے لیکن اگر compare کیا جائے دوسری آتونومو کی جو اقسام ہے جس میں 500, 600, 700 یورو تک آپ مہینے کی sudisocial pay کرنی ہوتی ہے تو اُس پہ پارو بنتی ہے اور اب کچھ اسی طرح اُنہوں نے اعلان کیا ہے ایک تو اُن کیلئے جو کہ کافی maximum آپ کو sudisocial pay کرتے ہیں گورنمنٹ کو اور دوسری طرف وہ لوگ جو کہ 6 سال 7 سال سے اُنہوں نے پارو نہیں لی لیکن وہ ایسی field میں کام کر رہے ہیں جن field میں پارو maximum ہے جیسا کہ construction کے شعبے میں جو salary دی جاتی ہے اُس کی پارو تو یہ ایسے شعبے ہیں جہاں پہ آپ کو maximum پارو ملے گی ان شعبوں میں اگر آپ کو چھ چھ سال ہو چکے ہیں آپ کو معلوم ہو گا کہ ایک سال میں آپ کو 4 مہینے پارو ملتی ہے تو اگر آپ نے چھ سال سے کام نہیں کیا تو دو سال کی پارو بنتی ہے دو سال سے زیادہ آپ کو پارو نہیں ملتی ہے اور دو سال سے اُوپر والی پارو آپ کی pension میں چلی جاتی ہے تو اس وجہ سے آپ نے جتنے بھی سال کام کیا ہوا ہے یعنی کہ 6 سال سے زیادہ آپ کو پارو نہیں ملے گی اور 6 سال کی پارو 2 سال بنتی ہے تو 1520 یورو تک آپ کو مل سکتے ہیں
0 تبصرے