اسپین نیشنلٹی کیلئے کیا پدرون کا نیا قانون آ رہا؟ ضروری اعلان

اسپین نیشنلٹی کیلئے کیا پدرون کا نیا قانون آ رہا؟ ضروری اعلان
اسپین نیشنلٹی اپلائی کرنے کیلئے کیا پدرون ضروری ہے کیا نیا قانون آ رہا؟ تو یہ سوال بہت سے لوگوں کی طرف سے پوچھا گیا ہے کہ کیا پدرونامینتورو بھی ہماری 10 سال چلی ہو جب ہم نیشنلٹی اپلائی کریں تو جب ہم نیشنلٹی اپلائی کرتے ہیں تو کسی بھی جگہ پہ یہ requirement نہیں ہے کہ آپ نے استوریکا پدرونامینتورو بھی 10 سال کی لگانی ہے کسی جگہ پہ یہ mention نہیں ہے اور نہ ہی کوئی لگاتا ہے آپ کی جو current چلتی ہوئی پدرون ہے تو وہ آوخہ دی پدرون آپ نے لازمی طور پہ لگانی ہوتی ہے لیکن پچھلی استوریکا پدرون کسی جگہ پہ بھی نہیں مانگی جاتی ہے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کے case میں کوئی مسئلہ ہے اور اُن کو شک ہے کہ آپ continuously دس سال نہیں رہے تو ایسی صورت میں منسٹری دی خوصتیسیا کو یہ حق ہے کہ وہ آپ سے آپ کی استوریکا پدرونامینتورو as a proof کے طور پہ مانگ لیں کہ آپ ہمیں proof دیں کہ آپ واقع ہی دس سال سے یہاں پہ ہیں تو اُس وقت پدرون کی استوریکا جو کہ سب سے بڑا proof ہے اس کے علاوہ کوئی اور نہیں ہے اگر آپ کی وہ چلتی رہی ہے تو آپ وہ دیکھا کے اس مسئلہ کو حل کروا سکتے ہیں ویسے تو اس کی بنیادی طور پہ اتنی ضرورت نہیں ہوتی لیکن اگر آپ زیادہ عرصے کیلئے اسپین سے باہر رہے ہیں اور آپ کو شک ہے کہ آپ کا مسئلہ بن سکتا ہے تو اس لیۓ آپ کیلئے ضروری ہے کہ آپ کم از کم اپنی پدرون کو چلتا رہنے دیں کوشیش کریں کہ وہ نہ کٹے اور اگر کٹے بھی تو پھر فوراً سے دوسری جگہ پہ کروا لیں تاکہ کل آپ سے اگر proof مانگا بھی جاتا ہے تو آپ اُن کو یہ دیکھا سکتے ہیں کہ میں اسپین میں دس سال تک رہا ہوں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے