اسپین میں نیشنلٹی cancel ہو رہی؟ اُن لوگوں کی جن کو 4 سال 5 سال 6 سال نیشنلٹی لیۓ ہوئے ہو چکے ہیں تو اُن کی نیشنلٹی Spanish حکومت cancel کر رہی ہے اس کی وجہ کیا ہے کیوں نیشنلٹی کو cancel کیا جا رہا ہے اور نئی وارننگ نیشنلٹی کو لے کیا جاری ہوئی ہے تو اس حوالے سے مکمل detail آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کریں گے۔
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق جیسا کہ جب اسپین کی نیشنلٹی دی جاتی ہے تو اُس time پہ یہ statement لی جاتی ہے کہ آپ اپنے ملک کی نیشنلٹی کو چھوڑیں گے تو اب ہوا کچھ یوں ہے کہ جس طرح Asian ممالک جن میں پاکستانی کمینونٹی کی تعداد اسپین میں کافی زیادہ ہے اور اسی طرح مراکش کے لوگ اسپین میں سب سے زیادہ رہتے ہیں کیونکہ یہ پڑوسی ملک ہے تو ان لوگوں کو اسپین میں سب سے زیادہ نیشنلٹی ملی ہے تو اس ممالک کے لوگوں پہ بھی same وہی rule ہے کہ double نیشنلٹی نہیں رکھ سکتے اور اسپین کے double نیشنلٹی کے معاہدے چند ممالک کے ساتھ ہیں اور یہ وہ ممالک ہیں جو اس کی colony’s رہے ہیں تو اُن کے ساتھ اسپین کا معاہدہ ہوا ہے۔
تو اب مراکش لوگوں کے ساتھ ہوا کچھ یوں ہے کہ یہ جب اسپین ائیرپورٹ پہ گئے تو اُنہوں نے اسپین پاسپورٹ دیکھنے کی بجائے مراکش کا پاسپورٹ دیا ہے کہ stamp اس پہ لگائیں جانے اور آنے کیلئے تو جیسا کہ نیشنل پولیس کے پاس سارا record موجود ہوتا ہے تو جب اُنہوں نے check کیا تو اُن کو پتا چلے کہ ان کے پاس Spanish نیشنلٹی ہے تو اُن کو اُس وقت کچھ نہیں کہا لیکن بعد میں اُن کا record Madrid میں بھیجا گیا اور وہاں سے اُن کو cancellation کے letter آئے اور اُن کے پاسپورٹ کو cancel کر دیا گیا تو اب یہ بڑی تعداد جو لوگ ہیں جنہوں نے یہ بڑی غلطی کی ہے تو وہ مختلف وکیل سے مشورہ کر رہے ہیں لیکن ابھی تک وکیل بھی کچھ نہیں کر پا رہے ہیں تو اس لیۓ زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں اور کوئی بھی ایسی غلطی نہ کریں جس سے آپ کا بڑا نقصان ہو۔
0 تبصرے