اسپین میں فیملی کو بلوانے کیلئے تازہ ترین نیا پراسیس کیا ہے home country سے مانگنے کیلئے تو سب سے پہلے یہ واضح رہے کہ یہ تازہ ترین پراسیس اسپین میں رہتے ہوئے فیملی مانگنے کا جو کہ یہاں سے ہی شروع ہوتا ہے تو اُس کے بارے میں آپ کو بتا رہا ہوں تو سب سے پہلے آپ نے اپنی بیوی اور بچوں کے documents تو وہ آپ نے پاکستان سے جو بنوائیں ہیں تو وہ یہاں پہ یعنی کہ اسپین میں مانگنے ہیں جس میں سب سے زیادہ ضروری birth certificates ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کا نکاح نامہ اور پاسپورٹ ہیں اور مزید آپ نے ان تمام documents کو foreign affairs سے لازمی طور پہ attest کروانے ہیں اور جو آپ کے پاسپورٹ ہیں اُن کی copy اور جو نکاح نامہ ہے تو وہ original اور اُن کی copy اور ساتھ میں birth certificates تو یہ آپ نے attest کروانے کے بعد وہاں سے مانگوا لینے ہیں اسپین میں تو جب یہ documents اسپین میں آتے ہیں تو اُس کے بعد گھر کا contract ہونا چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ اُس کی جو nominee ہے اور جو salary slips ہیں تو وہ ہو اور ساتھ میں ریذیڈنسی کارڈ جو کہ ایک سال کی ریذیڈنسی پہ فیملی نہیں بلوا سکتے یعنی کہ آپ کے پاس کم از کم 2 سال کی یا permanent ریذیڈنسی ہونی چاہیے اور مزید یہ بھی واضح رہے کہ اگر آپ کے پاس نیشنلٹی ہے اسپین کی تو ایسی صورت میں نہ تو آپ کو گھر کا contract چاہیے اور نہ ہی salary slips چاہیے کوئی بھی کسی طرح کی کوئی چیز نہیں چاہیے صرف اور صرف آپ کی داینی اور پاسپورٹ ہی کافی ہے اور باقی تمام requirements آپ کیلئے ختم ہو جائے گی۔
تو یہ تمام چیزیں کرنے کے بعد آپ نے ان کی translation کروانی ہے اسپین کی زبان میں اور اُس کے بعد آپ نے file استخیریا میں جمع کروا دینی ہے جب آپ file جمع کروا دیں گے تو پھر استخیریا تقریب 3 مہینے کا time لے گی تو اس time period میں آپ کے finger letter issue کر دے گی اور وہ finger letter اور جو آپ کے documents ہیں تو وہ 3 مہینے کے اندر اندر لازمی طور پہ DHL کے ذریعے Spain embassy of Islamabad میں پہنچنے چاہیے otherwise پھر آپ کو case دوبارہ سے تمام پراسیس دوبارہ سے کرنا پڑے گا تو اس لیۓ آپ نے time کو waste کیۓ بغیر تمام documents کو اپنے finger letters کو جو کہ استخیریا issue کرے گی تو اُن کو DHL کرنا ہے تاکہ آپ کی فیملی as soon as early وہاں اسپین embassy سے اپنا کام شروع کروا سکے۔
0 تبصرے