اسپین 20 ہزار نئی نوکریوں کا اعلان بڑا کام ہو رہا؟

اسپین 20 ہزار نئی نوکریوں کا اعلان بڑا کام ہو رہا؟
اسپین کا بڑا کام 20 ہزار سے زیادہ نوکریوں کی Announcement کی گئی ہے حکومت کی طرف سے اور مزید یہ واضح رہے کہ جو اریگو فارماسیون کے لوگ ہیں اور جو courses کرنا چاہتے ہیں تو وہ ایسی companies کو ایسی نوکریوں کو read کیا کریں بےشک آپ legal نہیں ہیں اور نہیں join کر سکتے لیکن اس سے related آپ لوگ courses کر سکتے ہیں تاکہ آنے والے وقت میں آپ کو contract ملنے میں آسانی ہو اگر آپ یہ courses کر لیتے ہیں اور مزید آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ آپ یہ courses کرنے سے بہت ہی آسانی کے ساتھ اچھی اچھی companies میں آپ کو jobs مل سکتی ہے contract مل سکتا ہے اور بڑے اچھے طریقے کے ساتھ آپ legal ہو سکتے ہیں۔


 اور مزید اس کے علاوہ اسپین میں بہت سے ایسے ورک پرمٹ بہت ہی تیزی کے ساتھ نکل رہے ہیں اور زیادہ تر ایسے والدین جن کی بچے 18 سال کے ہیں تو اُن کے نکل رہے ہیں لیکن expensive کافی زیادہ ہیں تو جو لوگ لینا چاہتے ہیں ورک پرمٹ normal employer سے تو اُن کو اچھی خاضی Amount دینا پڑتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ایسا بھی ہو رہا ہے کہ بہت سے لوگ fake بھی بنا کے دے رہے ہیں جو پیسے لے لیتے ہیں لیکن ورک پرمٹ نہیں نکل رہے تو یہ بھی cases سامنے آ رہے ہیں تو اس لیۓ اپنے آپ کو save رکھتے ہوئے کام کریں کبھی بھی advance میں رقم نہ دیں کہ بعد میں آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے