اسپین کا نیا Package غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان آ گیا

اسپین کا نیا Package غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان آ گیا
اسپین کے بڑے ادارے نے غیرملکیوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا نئی امداد جس کے تحت اب گھر لینا بہت ہی آسان ہو گا تو اب جو غیرملکی اسپین میں رہنا چاہتے ہیں تو اُن کیلئے بڑے ادارے کی طرف سے بہت ہی اچھا package Madrid میں رہنے والوں کیلئے Announce کیا گیا ہے تو اس اعلان میں کہا گیا ہے کہ کم از کم آپ لوگ پچھلے 2 سال سے Comidas Madrid میں رہتے ہوں اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی عمر 35 سال سے کم ہو اگر آپ یہ امداد اپلائی کرنا چاہتے ہیں جس سے زیادہ فائدہ حاصل ہو گا اور سب سے زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو 95 فیصد تک Finance کریں گے لیکن normally جو banks وغیرہ ہیں اگر وہاں سے آپ اُن کے ذریعے گھر وغیرہ لیتے ہیں یہاں پہ رہنے کیلئے instalment پہ تو پھر آپ کو لازم 20 فیصد تک pay کرنا پڑتا ہے لیکن اس opportunity میں آپ کو صرف اور صرف 5 فیصد وہ بھی صرف آپ کے تمام جو اخراجات آتے ہیں sign کرنے میں اور تمام نوتاریو کے اور جو باقی property کے documentation میں جس میں سیندا بھی involve ہوتا ہے تو جو بھی expense آتے ہیں تو وہ آپ نے 5 فیصد pay کرنے ہوتے ہیں اور مزید جو دوسرے 95 فیصد ہیں تو وہ آپ کو finance کیا جائے گا جو کہ یہ ایک نیم سرکاری ادارہ ہے جس کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے اور اب اسپین میں رہنے والے غیرملکیوں کو بہت بڑا فائدہ حاصل ہو گا مزید معلومات کیلئے اس ویب سائٹ پہ کلک کریں۔
👇

اگر کسی کا کوئی سوال ہے تو وہ اس WhatsApp Group کو join کر لیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے