اسپین نیشنلٹی کیلئے Digital Certificate لازم ضروری اعلان آ گیا

اسپین نیشنلٹی کیلئے Digital Certificate لازم ضروری اعلان آ گیا
اسپین نیشنلٹی جمع کرواتے وقت یہ ایک غلطی نہ کریں جس کی وجہ سے کافی زیادہ لوگ پریشان ہیں تو جیسا کہ جب آپ نیشنلٹی جمع کرواتے ہیں تو آپ کو معلوم ہے کہ اب نیشنلٹی آن لائن جمع ہوتی ہے آپ کسی ایسے بندہ سے یہ کام نہ کروائیں جو کہتے ہیں کہ ہم آپ کی نیشنلٹی 20, 30 یورو لے کے کروا دیں گے اور وہ آپ کی نیشنلٹی جمع کروا دیتے ہیں تو بعد میں کچھ یوں ہوتا ہے کہ جب آپ کی نیشنلٹی pass ہوتی ہے تو وہ بندہ پھر آپ کو نہیں ملتے تو یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آیا ہے کہ جب آپ کی نیشنلٹی pass ہوتی ہے تو اُس بندے نے اپنے digital certificate کے ذریعے آپ کی نیشنلٹی جمع کروائی ہوتی ہے تو وہاں پہ ایک نیشنلٹی آپ کی pass ہونے کے بعد ایک acceptance letter ملتا ہے جو پھر آپ نے آگے اُس کا proof دینے کے بعد سیتا نکلوانا ہوتا ہے تو پھر ایسی صورت میں وہ letter آپ کو نہیں ملتا جس کا بہت بڑا مسئلہ کافی لوگوں کو face کرنا پڑ رہا ہے تو اس لیۓ ہمیشہ اپنے digital certificate کے ذریعے اپنی نیشنلٹی جمع کروائیں تاکہ کل کو آپ کو وہ متعلقہ بندہ نہیں بھی ملتا تو پھر کسی بھی جگہ پہ کسی بھی بندے کی مدد لے کے اپنے digital certificate کو use کرتے ہوئے وہاں سے اپنا document بھیج سکتے ہیں یا وہاں سے نکلوا سکتے ہیں تو اس پہ لازمی طور پہ عمل کریں تاکہ کل آپ کو کوئی بھی مسئلہ پیش نہ آئے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے