اسپین میں فیملی بلوانے کیلئے کتنی تنخواہ چاہیے یہ وہ سوال ہے جو بہت زیادہ پوچھا جاتا ہے تو جیسا کہ اسپین میں ہر province کی علیحدہ سے demand ہوتی ہے کسی جگہ پہ 6 مہینے کسی جگہ پہ 8 مہینے اور کسی جگہ پہ 10 مہینے تو اب جیسا کہ کاتالونیا میں 8 سے 10 مہینے کی nominal مانگی جاتی ہے لیکن اگر pais vasco کی بات کریں تو وہاں پہ 6 مہینے کی مانگی جاتی ہے آپ کے 4 سے 5 مہینے گزرتے ہیں تو آپ پراسیس شروع کر دیتے ہیں لیکن کاتالونیا میں ایسا نہیں ہے 8 مہینے کے بعد آپ نے پراسیس شروع کرنا ہے اور اُس کے بعد آپ نے لگاتار جب تک نہیں ختم ہوتا آپ نے کرواتے جانا ہے چاہے وہ 10 مہینے ہوں یا 12 مہینے ہوں تو اُس وقت تک آپ نے اپلائی کرنا ہوتا ہے تو یہاں پہ آپ کو سب سے بہترین مشورہ یہ دوں گا کہ جیسا کہ ہر صوبہ میں ایک استخیریا ہوتی ہے اور ہر استخیریا کا Google پہ ٹیلی فون نمبر available ہوتا ہے اور ہر استخیریا پہ ایک information والا desk ہوتا ہے جس پہ آپ call کریں اور پوچھیں کہ کتنی nominal چاہیے فیملی بلوانے کیلئے تو وہ وہاں پہ آپ کو بتائیں گے جس کے مطابق آپ کام کریں گے generally ویسے تو 6 سے 8 مہینے عام طور پہ آپ کا پراسیس چلتا ہے اور آپ کے documents pass ہونے تک تقریباً 8 مہینے لگ جاتے ہیں اور پھر اُس کے بعد آپ نے 15 دن کے اندر اندر پاکستان یعنی کہ اپنی home country بھیجنا ہوتا ہے اور وہاں سے پھر وہ اپنی متعلقہ Spanish embassy کو بھیجتے ہیں تو یہ سب سے بہترین حل ہے جس کا بتایا جا رہا ہے اور کچھ کا یہ بھی سوال ہوتا ہے کہ اگر درمیان میں کوئی gap آ جائے تو آپ نے ایک جگہ پہ 3 مہینے کام کیا ہے ایک جگہ پہ اور آپ کا وہ کام چھوٹ گیا اور پھر آپ نے ایک نئی جگہ پہ ایک مہینے کیلئے کام شروع کیا ہے تو کیا وہ total 6 مہینے کا count ہو جائے گا تو اس چیز کا خاض طور پہ خیال رکھنا ہے کہ nominal آپ کی ختم نہیں ہوتی اگر 15 دن کے اندر اندر آپ نے نئی جگہ پہ contract کر لینا ہے اگر 15 دن کے اندر اندر آپ نے نئی جگہ پہ contract نہیں کیا تو پھر آپ کو دوبارہ سے نئے 6 مہینے پورے کرنا پڑیں گے اپنی فیملی کو بلوانے کیلئے۔
0 تبصرے