یوکے Zambrano visas کے refusal ہوم آفس نے دینا شروع کر دئیے ہیں خاض طور پہ جن لوگوں کے FLR FP Visa applications رہ چکا تھا اور یہ refusal بہت ہی lawful ہیں تو اب اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہر بندے کا decision lawful ہو گا لیکن دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ جتنے بھی لوگ تھے جن کے پاس FLR FP Visa تھا کیونکہ جب سے Zambrano پہ Accansia آیا تو اُس وقت already qualify child تھے لوگ کے اور یہاں پہ یہ حال تھا کہ لوگوں کے بچے British ہو رہے تھے same the service پہ جا کے visa لے رہے تھے I am not Known somebody کہ جس کا Child British ہو اور اُس نے ویزا نہ لیا ہو let’s be honest کہ Zambrano پہ تقریباً high percentage یعنی کہ Above 90 جن کے پاس FLR FP Applications پہ already اُن کے پاس Visas تھے تو اب unfortunately اُن سب ہی کے visa refuse ہوں گے
اور مزید اس کے علاوہ اگر آپ appeal کریں گے تو اُس میں کوئی merit نہیں ہے کیونکہ decision is lawful unless sit back کریں FLR FP چلاتے رہے اور اس بات کا wait کریں کہ court of appeal سے Accansia والے یا باقی کوئی organisation جب اس کو challenge کرے گی جو ہوم آفس نے اپنا decision لیا ہے تو perhaps اُس سے goal post واپس change ہو in the future اور آپ لوگ Zambrano پہ واپس suggest ہو جائیں otherwise پھر FLR FP visa چلائیں
0 تبصرے