اسپین میں غیرملکیوں کی نئی خوشخبری نئی سہولت مل رہی؟ تیار ہو جائیں

اسپین میں غیرملکیوں کی نئی خوشخبری نئی سہولت مل رہی؟ تیار ہو جائیں
اسپین کے بڑے صوبے نے نئی Opportunity نئی سہولت صوبے میں رہنے والوں کو دے دی چاہے وہ امیگرنٹس ہیں غیرملکی ہیں یا جس بھی ممالک سے آئے ہوئے ہیں اور اس صوبے میں رہ رہے ہیں تو اب اُن کو بڑا Benefit پورے 2 سال تک کیلئے دیا جائے گا۔


 تو اسپین کا یہ صوبہ Cantabria ہے تو اب وہاں پہ جو لوگ رہنے والے ہیں یا رہتے ہیں تو وہ یکم اگست سے rental امداد اپلائی کر سکتے ہیں اور یہ جو rental امداد دی جائے گی تو وہ 250 یورو ہر ماہ ملے گی اور یہ امداد 2 سال تک ملتی رہے گی اور اس امداد کے ذریعے آپ لوگ جو اس صوبے میں رہائش پذیر ہیں تو وہ 2 سال تک اس امداد سے فائدہ اُٹھا سکیں گے یعنی کہ یہ 2023 اور 2024 تک ملے گی لیکن اپلائی کرنا ابھی شروع ہو چکا ہے تو اب جو بھی غیرملکی اس صوبے میں رہتے ہیں تو وہ لازمی طور پہ اس امداد سے فائدہ اُٹھائیں اور مزید اس سے آپ نیشنل level کی امداد rental جو مل رہی ہے تو وہ اس کے ساتھ ساتھ اس امداد سے بھی فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے