اسپین میں نئی سختیاں نئی وارننگ؟ اب کیا ہونے جا رہا؟

اسپین میں نئی سختیاں نئی وارننگ؟ اب کیا ہونے جا رہا؟
اسپین میں موجود امیگرنٹس کی مخالف جماعت نے ایک اور وار کی تیاری کی ہے آپ لوگوں کو معلوم ہو گا کہ اسپین میں vox ایک ایسی جماعت ہے جو یہ چاہتی ہے کہ امیگرنٹس کی تعداد کو کم سے کم کیا جائے اور امیگرنٹس کو جو نیشنلٹی کے rights دئیے جاتے ہیں تو وہ کم کیۓ جائیں یعنی کہ جو نیشنلٹی آپ کو 10 سال کے بعد ملتی ہے تو اس جماعت کی کوششیں ہے کہ قانون میں ترمیم کر کے 15 سال کیا جائے۔


 اور مزید اس کے علاوہ یہ جماعت مراکش کے لوگوں کے سخت خلاف ہیں اور یہ جماعت چاہتی ہے کہ اس ملک کو pay back کر دیا جائے یعنی کہ وہاں کہ امیگرنٹس اسپین میں نہ آ سکیں لیکن اسپین کے آئین میں ایسا ممکن نہیں ہے اور اس وجہ سے وہ مختلف طرح کی ایسی ترکیب لگاتے رہتے ہیں جس سے سختی کی جا سکے تو اب اسی سے متعلق تازہ ترین ایک سروے کیا گیا ہے پورا اسپین میں کہ جیلوں میں کتنے امیگرنٹس اس وقت رہتے ہیں تو اس سروے کے مطابق سب سے بڑی تعداد جیلوں میں مراکش کے لوگوں کی ہے تو اس جماعت کا کہنا ہے کہ اس ملک کے لوگ بہت بڑے criminal ہیں اور یہ لوگ بڑے crime میں ملوث ہیں جس میں drugs بھی شامل ہے اور اس وجہ سے حکومت کو لازمی طور پہ قوانین بنانے چاہیے تاکہ اُن پہ زیادہ سے زیادہ سختی کی جائے اور ان کو ویزے issue نہ کیۓ جائیں ان کو deport کیا جائے اور مزید امیگرنٹس کیلئے جو نئے قوانین بنائے جا رہے ہیں تو اُس میں احتیاط کی جائے کیونکہ اصل میں vox جماعت کی یہ کوشیش تھی کہ جو نئے قوانین بنائے گئے ہیں امیگرنٹس کے اور جو رعایت دی گئی ہیں تو ان کو زیادہ سے زیادہ سخت کیا جائے نہ کہ نرم کیا جائے لیکن ابھی کی جو موجودہ حکومت ہے اسپین کی تو وہ یہ چاہتے ہیں کہ امیگرنٹس کے قریب جو گہرا تنگ ہے تو وہ نرم کیا جائے جیسا کہ ابھی تازہ ترین نیوز سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کافی اچھی اپڈیٹ امیگرنٹس کیلئے لے کے آ رہی ہے جیسا کہ نیشنلٹی کے اس قانون میں بہت بڑی بہتری آئی ہے کیونکہ کافی سالوں سے لوگ اس کا انتظار کر رہے تھے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے